پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انکشاف 🔥🔥
مجھے اجازت دیں، میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں۔ اسسٹنٹ کمشنرز پمپس سے بھتہ لیتے ہیں۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨Actor فرخان علی آغا کا بڑا ویڈیو پیغام۔ پاکستانیوں وہ ہماری خاطر قید میں ہے،وہ ہمارا انتظار کررہا ہے۔ میرا آج بھی وزیراعظم عمران خان ہے۔ اسکی رہائی کیلئے نکلو سڑکوں پر، یہی وقت ہے ورنہ وہ ظالم خان کو قتل کردیں گے 🔥
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
قاضی انور کا یہ پیغام آج کے دن وائرل کرنا بنتا ہے !!
مجھے خوشی ہوئی ائی ایس پی آر نے کہا ہم دھاندلی میں ملوث نہیں پھر رات کے 2 بجے وہ کون تھے جو وردی میں ROs آفس ائیں تھے اس کی تحقیقات کی جائے۔
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
یہ ہے وہ ویڈیو جس میں رائے ثاقب کھرل نے دھاندلی کے بڑے ثبوت پکڑ لیے تھے اور اس کے بعد رائے ثاقب منظر سے غائب رہے !!
یہ ثبوت آج ہر طرف پھیلا دیں ۔۔۔۔۔۔
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ