معروف مذہبی اسکالر اور یوٹیوبر محمد علی مرزا پر جہلم اکیڈمی میں مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ اکیڈمی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور شخص بظاہر لیکچر سننے کی غرض سے اکیڈمی میں داخل ہوا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم نے اکیڈمی میں داخل ہوتے ہی محمد علی مرزا پر حملہ کیا تاہم محمد علی مرزا اس حملے می محفوظ رہے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کی شناخت ہوگئی۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور شخص کی شناخت محمد عاصم کے نام سے ہوئی جو ایبٹ آباد سے تعلق رکھتا ہے اور راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں کام کرتا ہے۔
بریکنگ نیوز !
انجینئر محمد علی مرزا پر حملہ
حملہ آور کو موقع پر موجود سیکیورٹی گارڈز نے پکڑلیا۔ مرزا صاحب کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں، حملہ آور کا تعلق تحریک لبیک سے بتایا جارہا ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار۔
#MirzaMuhammadAli
ہم خود ڈور خریدتے تھے،اِن ڈور گیمز میں میری سب سے پسندیدہ گیم پتنگ بازی ہے،ہمارے دور میں صرف انگلی کٹتی تھی،کبھی کسی کی گردن نہیں کٹی،میں بہت خوش ہوں کہ اگر حکومت اس کو مینج کرتی ہے،کیمیکل ڈور پر پابندی لگائی،دس لاکھ موٹرسائیکل پر راڈ ارینج کیے ہیں،انجیئنر محمد علی مرزا
🔵🔴 معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کا بڑا مطالبہ ،
📍توہین مذہب کے قوانین میں 28 ویں آئینی ترمیم میں توبہ کی شق شامل کی جائے ،
📍400+ بچے جو قید ہیں ان کی آہیں لگیں گی تم لوگوں کو ۔۔۔
📍ایف آئی آر درج کرنے سے پہلے 4 سٹیپ فالو کئے جائیں ۔
ویڈیو پارٹ#1
#JusticeFor450 #450LivesMatter
مفتی فضل ہمدرد جن کو انجئنیر محمد علی مرزا سے شدید اختلاف رہا ہے اور اب بھی ہو گا وہ بھی جانتے ہیں اختلاف کے باوجود انجئنیر محمد علی مرزا گستاخ نہیں
#ReleaseEngineerAliMirza
کیا مفتی کامران مفتی نہیں کیا وہ فقہ اصول حدیث اصول تفسیر پڑھ کر مفتی نہیں بنے ، بالکل وہ مدرسے سے سارے علوم پڑھ کر مفتی بنے لیکن انہوں نے یہ بھی پڑھا کہ کسی سے اختلاف کا مطلب یہ نہیں اسکو قتل کر دیا جائے
#ReleaseEngineerAliMirza
Engineer Muhammad Ali Mirza booked under 295-C.
A man who has dedicated his entire life to the service of Islam is now facing blasphemy charges in Pakistan.
انجنیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے خلاف ڈاکٹر اسلم خاکی کی درخواست پر بڑا حکم جاری،جسٹس محسن اختر کیانی نے انجینئر محمد علی مرزا سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی فتویٰ نما رائے کو معطل کردیا،آئیندہ سماعت تک اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل رہے گی ، اسلام آباد ہائی کورٹ