These characters, with one son after 5 daughters in five years, are seen lecturing the world: look, how much we love daughters!!
This is the story of every other home in Pakistan. Look around and see the rat (read son) race!
بیٹے کی خواہش میں مرے جانے والے والدین پانچ پانچ بیٹیاں پیدا کرکے ایک بیٹا پیدا کر کے کیا تیر مار لیتے ہیں پانچوں بیٹیوں کو تو پیدائش سے ہی نصیحیت شروع کر دیتے ہیں ان کو کیا کرنا کیا نہیں کرنا چاہیے ساری زندگی بتاتے ہیں مگر بیٹے چاہے پانچ ہو یا ایک تربیت ایک بھی نہیں ہوتی اُس کا بیٹا ہونا ہی کافی ہوتا ہے . بیٹا پیدا کرکے ناک جو اونچی ہو جاتی ہے چاہے بیٹا بڑا ہوکر وہی ناک کٹوا دے . مگر نہیں پھر بھی غیرت نہیں آتی قصور دوسرے کی بیٹی کا ہی نکالتے ہیں . بے شرم معاشرہ بے غیرت لوگ .
@NidaAhm16105291@Truth_5eeker_ Han na, daleel se tanqeed kren, apne ap ko kisi daleel k bghair scholar aor doosray ko be-wquf qarar dene walay se bra be-wquf koi nhi hota!