پچھلے دو سال سے جاری فسطائیت نے ایک اور معصوم انسان کو زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے ڈاکٹروں کے مطابق اویس شاہ کی زندگی کے لیے اگلے سات سے آٹھ گھنٹے بہت اہم ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اویس شاہ کو پنجاب پولیس نے گزشتہ روز کے پر امن احتجاج کے دوران گرفتار کیا اور آئی جی پنجاب، سی سی پی او و ڈی آئی جی آپریشن کی سربراہی میں ساری رات پولیس کسٹڈی میں بیہمانہ تشدد کا نشانہ بناتی رہی، اویس شاہ کے بھائی مطیع اللہ کو بھی یزید پنجاب پولیس نے ہسپتال سے گرفتار کیا تاکہ اپنے ظالمانہ تشدد کو خاندانی جھگڑے کا رنگ دیا جائے، وفاق اور پنجاب میں اسوقت عوام کے مسترد شدہ ہارے ہوئے خاندان کو مسند ہے بیٹھا کر ایک مرتبہ پھر فسطائیت کی نئی تاریخ رقم کرنے کی تیاریاں ہیں تاکہ چوروں کو چور نہ کہا جا سکے۔ اس اندوہناک واقعے کی ایف آئی آر وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب، سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشن پر درج ہونی چاہیے، یہ چور اچکے سمجھتے ہیں کہ ملک ان کے باپ کی جاگیر ہے اور گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر ایوانوں میں دو نمبری سے پہنچ کر یہ اب عوام پر ظلم کر کے ان کی آوازیں بند کروائیں گے لیکن ان کا بدترین انجام 8 فروری سے شروع ہو چکا ہے۔
فیصلہ سازوں کو اب احساس ہونا چاہیے آپ کو شکست ہوچکی ہر جگہ نعرے لگ رہے ہیں "قیدی نمبر 804 سب کی جان" یہ نعرے اب لگتے رہیں گے عمران خان ایک حقیقت ہے آنکھیں بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، اعتزاز احسن 🔥🔥
آئی جی میں ہمت ہوتی تو سوالوں کا جواب دیتے لیکن یہ بزدل ہے۔ اس نے کل بھی بیان دیا تھا کہ عمران ریاض اپنی مرضی سے غائب ہو گیا ہے اور اس نے آج دوبارہ یہی بیان دیا۔
خدا کرے کہ اسکے اپنے بیٹے کے ساتھ وہ ہو جو عمران ریاض کے ساتھ ہو رہا ہے۔
@MrsImranRiaz
@AnjumHameed31#ImranRiazKhan
جیدا چنگڑا بھی سچ بولنے لگ گیا۔
کمشنر راولپنڈی بلکل بھی ذہنی مریض نہیں میرے اس سے درینہ تعلقات ہیں۔
پریس کانفرنس کے بعد میری ان سے فوں پر طویل گفتگو ہوئ۔
وہ اپنے تمام بیانات پر نا صرف قائم ہیں بلکہ ثبوت دینے اور ان لوگوں کے نام لینے کیلئے بھی تیار ہیں جنکے کہنے پر یہ دھاندلی کا۔
پی ٹی آئی مرکزی دفتر جی رونقیں بحال!!!
بیرسٹر گوہر علی خان نے مرکزی سیکرٹریٹ آمد پر عمر ایوب خان عامر ڈوگر کے ہمراہ پھولوں کا گلدستہ پیش کیا!!
جلد بانی چیئرمین پی ٹی آئی ہمارے درمیان ہوں گے اور وہ وزیر اعظم ہوں گے—عمر ایوب خان