ذہنی مریض کے رینجرز کی جانب سے کشمیریوں پر استعمال کی گئی یہ ہے وہ جبر اور طاقت کی کھلی مثال جو آج راولاکوٹ میں استعمال کی گئی،
لیکن اس کے باوجود انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔کشمیری عوام ڈٹ کر کھڑی ہے ،اس بہادر قوم کو گولیوں سے بھی خوف نہیں آتا ۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#EndKhansIsolationNow
کشمیر میں مزید 400 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ اس وحشیانہ ظلم اور بربریت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
ہم کشمیری عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ظلم کے اس سیاہ دور میں ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔۔
عمران خان اتنے مقبول ہیں کہ حکومت اتنی خوفزدہ ہے، کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو عمران خان کا اتنا بڑا استقبال ہو گا، کہ حکومت پھر چند دنوں کی نہیں بلکہ چند گھنٹوں کی مہمان ہو گی۔ پارس جہانزیب
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
جس دن آپنے اس ظلم اور نہ انصافی کو قبول کیا پھر یہ ملک نہیں رہے گا
عمران خان نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا کہ میں تو جیل کیلیے تیار ہو لیکن کسی صورت اس ظلم اور نہ انصافی کے نظام قبول نہیں کرونگا اور پاکستانیوں کو بھی کہا تھا کہ آپنے بھی قبول نہیں کرنا
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
🚨راولاکوٹ میں عوام کرفیو توڑ کر ایک مرتبہ پھر سے سڑکوں پر نکلنا شروع ہوگئی ہے
یاد رہے راولاکوٹ میں صبح سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے جہاں دو افراد اکٹھے نظر آئیں ان کو گولی مارنے کا آرڈر ہے
🚨گلگت بلتستان نے جس بڑی تعداد میں عمران خان کے حالیہ جلسوں میں شرکت کی اس کی مثال نہیں ملتی۔ کراچی سے خیبر تک پوری قوم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔
کل انشاءاللہ الیکشن ہے کامیابی سو فیصد تحریک انصاف کی ہی ہے۔
آج کے اس جلسے کو اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع بنانے اور اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرنے پر میں میانوالی کے عوام کا شکرگزار ہوں۔ غلامی نامنظور!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور