جدہ ،سعودیہ میں ایک نمائش منعقدہوئ ،جس میں سعودی حکومت نےحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےگھرمبارک کا احادیث کی روشنی میں تیار کردہ ماڈل پیش کیا۔
ہم نےآنکھوں سےتو رسول پاک کا دورنہیں دیکھالیکن جو کچھ اس وڈیومیں دیکھ رہی ہوں بہت اچھامحسوس ہورہاہے۔
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
🚨 What is happening in Balochistan is a great game being played by global powers ‼️
Why is Balochistan so significant for India and other adversarial entities?
🚨 This groundbreaking documentary presents the most powerful and scientifically robust case against Imran Khan‼️
Explore the dark secrets of his personality and discover its dangers.
A leader with such traits will lead his followers to doom.
Link 👇
https://t.co/ZAQN1MOZes
یہ دو وڈیوز ہیں ایک قرآن پاک پڑھاتے ہوئے چھوٹے سے بچے پر جسمانی تشدد کی اور دوسری ایک مولوی کی موقع پر بچے کے پکڑےنجانے کی
خدارااپنے بچوں کو خود قرآن پاک گھر میں پڑھائیں .مولویوں کے ہاتھوں ساری زندگی کے لئے ذہنی مریض بننے سے بچائیں ملکر آواز بنیں اس ظلم کے خلاف🙏
@geonews_urdu
🚨اہم ترین🚨
لگتا ھے پاکستان کے ایٹمی اثاثے اقوام متحدہ کی نگرانی میں دینے کے حوالے سے پاکستان نے گھٹنے ٹیک دیٸے شاہراہ فیصل پر اقوام متحدہ کی گاڑیاں اور مشینری بندرگاہ سے اندرون ملک رواں دواں ہیں پاکستان یا اس سے ملحق کسی دوسرے ملک میں اقوام متحدہ کا کوٸی بھی مشن موجود نہیں ھے افغانستان سے امریکہ مکمل طور پر انخلإ کرچکا ھے اور یہاں کوٸی بھی عالمی ادارہ سرگرم عمل نہیں ھے غربت بیماریوں یا خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کی مدد کی صورت میں یونیسیف کام کرتا ھے لیکن اس کے مشن کی ہر گاڑی اور ھر متعلقہ سامان پر اس کا اپنا لوگو ھوتا ھے کشمیر میں بھی اقوام متحدہ کا کوٸی کام ھے نہ چین و ایران سے اس کا کوٸی لینا دینا ھے لہذا قوم کو اس حوالے سے تشویش ھونی چاھٸے
فلسطینی باپ اور بیٹا تھیلی لے کر امداد کی صف میں کھڑے تھے، اچانک یہودی فوج کے بمبار جہاز نے ان پر حملہ کیا
اب باپ اپنے بیٹے کے جنازے کو کندھے پر اُٹھائے جارہا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔
باپ کیلئے سب سے سخت بوجھ ، بیٹے کا جنازہ ہوتا ہے۔ بے شک وزن کم ہی کیوں نہ ہو۔😢
اے یہودیو!
جان لو ہمارے لئے شکست ہے ہی نہیں۔
ہم مارے گئے تو جنت اور فاتح رہے تو جنت۔
جبکہ تمہاری پریشانی حقیقی ہے۔
تم دنیا میں فتح اور عیش چاہتے ہیں اور طوفان الاقصیٰ نے تمہاری دنیا کو تاریک کر دیا ہے۔
تم جہنم اور شکست کی طرف جارہے ہو اور ہم جنت اور فتح کی طرف رواں دواں ہیں