دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
اس بندے کا کونٹینٹ مجھے کبھی پسند نہیں آیا اور نہ ہی کبھی اسکا پورا ولوگ دیکھا لیکن ناموس صحابہ پر آجکل جو یہ پہرہ دے رہا ہے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے ک�� بڑی بڑی نام نہاد جماعتوں کے سربراہ یہ کام نہی کر سکے ایک آدھ سربراہ نے مذمتی بیان دیا فیسبک پر لیکن وہ بھی مذمت کی حد تک ہی رہے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھایا اصل میں یہ کرنے کا کام تو جماعتوں کا تھا لیکن وہاں مکمل خاموشی ہے ۔۔۔
اب پاکستان میں یہ وقت آ گیا ہے کے ایک طبقہ دھڑلے سے صحابہ کی گستاخیاں کرتا ہے اسکو کوئی روکنے ٹوکنے والا نہی اور اگر کوئی اُسکی مذمت بھی کر دے تو وہ انتشاری کہلاتا ہے اور قانون کی گرفت میں آ جاتا ہے۔۔
اصل کرنے کا کام تو ہمارا ہے کے ہم جس جماعت سے تعلق رکھتے ہیں کم اس کم اپنی جماعت کے عہدیداران سے اتنا سوال تو کریں کے آیا ہماری جماعت نے ان گستاخ ��حابہ کے خلاف کیا عملی قدم اٹھایا ہے اور اُسکا نتیجہ کیا نکلا ہے؟؟
اور آخر پے ایک اہل سنت کی جماعتوں سے درخواست ہے کے
اگر آپ کچھ نہی کر سکتے تو کم از کم یہ جو اکیلا کھڑا ہوا ہے خدارا اسکو سپورٹ تو کریں۔۔۔
فلسطینی بچی جب سکول سے گھر آئی تو اس کے گھر کو اسرائیلی درندہ فوج نے تباہ کر دیا اور اس کا سارا خاندان شہید کر دیا
فلسطینی بھائیوں کے بارے میں بات کرنا کبھی نہ چھوڑیں
“اللہ کی طرف سچی توجہ انسان کے لیے ایسا فائدہ لاتی ہے اور نقصان کو دور کرتی ہے، جو کبھی طبی علاج بھی نہیں کر سکتا۔
امام ابن مفلح الحنبلی رحمہ اللہ
(الآداب الشرعية، جلد 2، صفحہ 394)
NFA’s issued forensic report results in bail cancellation. The forensic confirmed pornographic blasphemy on the part of the accused. Other corroborative evidence confirmed the same.
There is no more space for the blasphemy protection group to mislead people anymore!
سندھ حکومت نے تعلیم کے سارے مسائل حل کرکے اسکولوں کے نصاب میں 2500خداؤں والے سناتن مذہب سناتن کی درسی کتاب کی رونمائی کرڈالی۔سندھ کے اسکولوں میں ہندو مذہبی نصابی کتب کی پہلی کھیپ کا باقاعدہ آغاز سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ، وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ، ڈاکٹر شام سندر، اور ایم پی اے مہیش کمار نے کیا۔کلاس تیسری اور چوتھی کی نصابی کتب کی رونمائی سندھ اسمبلی کی عمارت کے اندر کیا گیا جو اسلامی ملک میں 2500 خود ساختہ خداؤں کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
اس کتاب کو ترتیب دینے میں پروفیسر اشوک کمار کھتری، رام چند آریا، اشوک ککریجا، پونج راج کیسرانی اور چمن منشا نے دو سال کی محنت سے اس نصابی کتاب کو ترتیب دیا ہے۔پنجاب بھی اس پر کام کر رہا ہے لیکن یہ تاریخی سنگ میل صرف سندھ میں ہی ممکن ہوا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ اس کو آئین کے آرٹیکل 22(1) کے نفاذ کی مثال کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
اس کا بظاہر مقصد یہی ہے کہ سندھ کے سرکاری اسکولوں میں ہندو طلباء کو ان کے عقیدے کے مطابق مذہبی تعلیم دی جائے۔
اہم بات یہ ہے کہ ڈھائی ہزار خداؤں کی تعلیم کا بندو بست سید نام والے افراد سے پایہ تکمیل پہنچاہے۔ یہ کامیابی صوبائی محکمہ تعلیم، عالمی این جی اوز اور ہیومن رائتس کے ایجنڈے کی ہے۔ اب نصابی کتب کی تقسیم اور اس کو پڑھانے والے قابل اساتذہ کی تقرری نیا پنڈورا بکس کھولے گی۔
#shaoorfeed #SindhCurriculum #educationpolicypakistan #SindhAssembly #shaoornews
ان میں سے کسی بھی لنک پر کلک کریں تو آپ کے ای میل ایپ میں آپ کی طرف سے چیئرمین پیمرا کو ایک تیار شدہ ای میل نظر آئے گی۔ آپ نے بس send کا بٹن دبانا ہے اور آپ کی طرف سے شکایت پہنچ جائے گی
https://t.co/Nf2zwqjAK7
https://t.co/yAIzPYkQth
https://t.co/j50T6JBQwN
https://t.co/c52CDyM1v6
https://t.co/7UVmrVJNsE
https://t.co/gkgVgEjy6a