واقعی ایک بہت زبردست انٹرپرٹیشن ہو سکتی تھی ❤ بہت خوب ۔
لیکن اس بارے میں عبداللہ إبن مسعودؓ کا ایک بڑا واضح اثر موجود ہے کہ تم لوگ ایک رات قرآن پڑھ کر سو گے ۔
لیکن أگلی صبح اٹھنے پر وہ سارا تمہیں بھلا دیا گیا ہو گا ۔
اور اس روایت سے لگتا یہی ہے کہ درحقیقت قرآن مجید itself ہی لوگوں کے ذہنوں سے محو کر دیا جائے گا ۔
اس کے جسم کے جو حصے أعضاء کو regenerate کرتے ہیں ، ہمیشہ ان کی رفتار ایک سی نہیں رہتی ۔
پندرہ سال کی عمر کا ہونے کے بعد ریجنریشن کی صلاحیت بھی دھیرے دھیرے کم ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
اور اگر اُس وقت دیکھنے میں یہ بچہ ہی لگتا ہے لیکن درحقیقت یہ کافی بوڑھا ہو چکا ہوتا ہے ۔
اور اس طرح اس کی موت ہوتی ہے ۔
@GummShud ہاں جی ۔۔۔ ویسے تو اکثر فارمیشنز قدرتی ہی ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات وہ اتنی حیرت انگیز حد تک أصل لگتی ہیں کہ انسان بھی سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ کیا واقعی یہ محض ایک قدرتی چٹان ہے یا پھر پتھر ہو چکا کوئی جاندار ۔
@Mahaa_Raanii ھمممم ، ہوئے ہوں گے ، اکثر سورج پر سولر سٹورمز آئے رہتے ہیں ۔
ہاں اگر کوئی غیر معمولی طوفان حال ہی میں آیا ہو تو اس بارے میں مجھے علم نہیں کیوں کہ پچھلے کچھ دنوں سے میں تھوڑا سا مصروف تھا ۔