@FQB_Official اسی طرح مدینہ منورہ کے قریب جو وادی جِن ( وادی بیضہ ) ہے۔ وہاں موجود پہاڑوں اور چٹانوں کے بھی عجیب و غریب نقوش ہیں۔ جیسے کوئی جانور ، انسان ، پرندے ، وہیں بیٹھے بیٹھے پتھر کی چٹانیں بن گئے ہوں۔ واللہ اعلم ۔ یہ سب کیسے تشکیل پاتے ہیں ۔
@FQB_Official کبھی کبھی ہمیں اپنے آسمان پر بھی بادلوں کی ایسی عجیب عجیب شکلیں نظر آتی ہیں کہ ذہن سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ آخر کیا وجہ ہو گی اتنی کلئیر اشکال کی ۔ ( انسان ، جانور ، چرند پرند وغیرہ)
اے میرے بخیہ گر تیرے صدقے
روح تک تو ادھڑ گیا ہوں میں۔
اب مرمتِ دل کی بات نہ کر،
اندر سے مکمل بکھر گیا ہوں میں
ہر ایک ٹانکہ درد کو اور گہرا کر گیا،
اپنے زخموں لڑتے مر گیا ہوں میں۔