راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔
اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔
عاصم منیر کے ہاتھوں، عوام پر بربریت اور خون ریزی کا سلسلہ جاری ہے اور شرمناک بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ اب آزاد کشمیر تک جا پہنچا ہے۔
ایک طرف خون بہا، دوسری طرف پورے ملک میں مینڈیٹ پر ڈاکہ
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#ذہنی_مریض
تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان
تو جی بی کا الیکشن آٹھ فروری کا ہی ایک ریپیٹ تھا، وہ ایک سلیکشن تھی جو الیکشن کے نام پر کر لی گئی ہے اور اب ریوڑیوں کی طرح اقتدار بانٹا جائے گا۔ جو اسلام آباد میں اٹھارہویں ترمیم پر شاید کوئی سیٹلمنٹ کر لیں، بس پھر بدلے میں انہیں اقتدار مل جائے گا۔ یہ اقتدار دینے کا کون سا طریقہ ہے؟ اس میں عوام کی کیا حیثیت ہے؟"
ان تمام چیزوں کی وجہ سے ملک میں بڑے تشویش ناک حالات پیدا کر دیے گئے ہیں۔ بلوچستان میں اختر جان مینگل نے 10 تاریخ کو ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے، ہم اس ہڑتال کی بھی حمایت کریں گے، وہ ہمارے کولیشن پارٹنر ہیں اور وہاں کی صورتحال مخدوش ہے۔
اور پھر جو پولیٹیکل پریزنرز (سیاسی قیدیوں) کے ساتھ ہو رہا ہے؛ عمران خان صاحب کے ساتھ ملاقاتیں نہیں ہونے دی جا رہیں، جو لاہور میں اسیران ہیں ان کو میڈیکل گراؤنڈز پر بھی (علاج کی) اجازت نہیں مل رہی�� ریاست کی یہ جو بروٹیلٹی (سفاکی) ہے، یہ تھمنے میں نہیں آ رہی اور بالآخر یہ لوگوں کو دیوار سے لگا رہے ہیں۔"
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان مصطفی نواز کھوکھر
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وق�� ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید ک��ا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
اوورسیز کشمیری کے تاریخی الفاظ!!
انہوں نے قائد اعظم سے لیں فاطمہ جناح تک سب کے ساتھ ظلم کیا!!
پاکستانی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور بھی پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہے!!