@NJMudHus قسم سے جس دن میری ماں رخصت ہوئیں اس دن ایک شخص صرف مسکرایا تھا اور میرا دل چاہا تھا کہ اس کا منہ نوچ لوں۔ جس کے گھر بنتی ہے اس کو احساس ہوتا ہے، باقی سب دکھاوا ہے۔
@IqAwais خدا کےانکار تو سمجھ میں آتا تھا کہ ظاہری ثبوتوں کا بھی آپ پر اثر نہیں، لیکن اسلامی تاریخ سے انکار پر اب مجھے سو فیصد یقین ہو گیاہے کہ آپ کو ایک ایجنڈہ کے تحت مسلمانوں کی ہر طرح سے توہین کے لیے پلانٹ کیا گیا ہے، ہوش اور حواس میں رہتے ہوے بات کریں، ورنہ آپ کے گھر والوں کی توہین۔۔۔۔
@PromoBoostX جی بالکل کما سکتے ہیں، باقی پلیٹ فارمز یا ذرائع کا پتا نہیں لیکن یوٹیوب سے میں نے خود کمائے ہیں، اور سب کچھ یوٹیوب سے ہی سیکھا ہے۔ بس اپنا کنٹینٹ ہونا چاہیے اور ایک ہی ٹائپ/نیش/قسم کی ویڈیوز ہونی چاہیئیں۔
@Advjalila یہ شیطان نہیں ہیں بلکہ یہ وہ مقامات ہیں جہاں شیطان نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بہکانے کی کوشش کی تھی۔ جس پر آپ نے اس کی طرف کنکریں پھینکی تھیں۔ اسی جذبے کے اظہار کے لیے کنکریں پھینکی جاتی ہیں اور شیطان کے خلاف مزاحمت کا عزم دہرایا جاتا ہے۔
@KhanMobeena سب سے پہلے علم الغیب کی وضاحت ضروری ہے۔
"علم الغیب وہ علم ہے جو کسی واسطے یا ذریعے کے بغیر چھپی ہوئی چیز یا آنے والے حالات کے متعلق اگاہی فراہم کرے۔"
اب اگر کوئی سائنسی آلات استعمال کرکے بچے کی جنس، صحت یا آنے والے کل کی درست پیش گوئی کر بھی دے تو یہ علم غیب نہیں ہو گا۔
بالکل درست کہا، اور اگر اس کو اسی کی زبان میں جواب دو تو بلاک کر دیتا ہے۔ جیسے مجھے بلاک کیا ہوا ہے۔ قسم سے یہ ایک نمبر کا چول، غلیظ اور جاہل انسان ہے۔
@IqAwais جس کا ذہنی افق مادی غلاظت سے آگے بڑھنے سے قاصر ہو
وہ شعائرِ اسلام پر کیا خاک بولے گا؟
عبدالرافع کا نام استعمال کر کے اپنی ذہنی پستی چھپانے والے
تمہارا فکری قد اس پچ پر کھڑے ہونے کے لائق بھی نہیں ہے۔
اپنا یہ سستا اور گھٹیا ذوق کہیں اور جا کر بیچو۔
پچ خالی کرو!
@IqAwais غلیظ سوچ، غلیظ انسان۔ اور ایک بات اور، آئندہ کسی کی موت کو انتقال نہ لکھنا، انتقال کا مطلب ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوجانا، یعنی اس دنیا سے آخرت کی طرف چلے جانا۔ تمھارا تو سب کچھ یہی دنیا ہے۔ تو تم انتقال کیوں لکھتے ہو؟ چول انسان۔
@PromoBoostX ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا۔
Apna personal number, contact details, home address etc kisi bhi na dain, I repeat , kisi ko bhi na dain. Good bye.
@IqAwais او چول انسان، دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ متاثر کن اور تاریخ کا دھارا موڑنے والی شخصیت ایک نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہی تھے۔ اگر ہماری نہیں ماننی تو مائیکل ہارٹ کی ہی مان لو۔ لنڈے کے ارسطو۔