@IqAwais تاریخ گواہ ہے کہ شہید اپنا مقام اپنے عمل سے بناتے ہیں ظالم کے ظلم سے نہیں
اگر یزید کا شکریہ ادا کرنا ہی منطق ہے تو پھر دنیا کے ہر قاتل کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
آپ کا یہ بیان آپ کی عقل اور تاریخی شعور کی پستی کو ظاہر کرتا ہے۔
@IqAwais یزید کو کریڈٹ دینے کی کوشش میں آپ نے انجانے میں یہ مان لیا کہ آج بھی ذکرِ حسینؓ زندہ ہے اور یزید صرف اپنے دفاع کے لیے دوسروں کا محتاج۔
کامیاب کون ہوا اور ناکام کون ، شاید یہی سوال آپ کو سب سے زیادہ پریشان کر رہا ہے۔
غامدی اور ذاکر نائیک پر الزام کہ جھوٹی جنت بیچتے ہیں
اور خود PayPal ، Zelle، BuyMeACoffee کھول کر بیٹھ گئے!
یعنی اسلام بے نقاب کرنا مفت نہیں
$325 ماہانہ کا دھندہ ہے! 😄
@MaidahMuhammad لوگ مولوی سے بھاگ کر اسلام چھوڑتے ہیں
قرآن پڑھ کر نہیں! 😄
یعنی مسئلہ اسلام میں نہیں
غلط نمائندگی میں ہے!
اور یورپ امریکہ میں مولوی نہیں
پھر وہاں لوگ اسلام کیوں قبول کر رہے ہیں؟ 😄
زم زم کے پانی پر متعدد تحقیقات ہوئی ہیں
جرمن سائنسدان ڈاکٹر کنوت کراتزر نے تحقیق کی
زم زم میں کیلشیم اور میگنیشیم کی مقدار عام پانی سے زیادہ
فلورائیڈ کی موجودگی دانتوں کے لیے مفید
سعودی کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کی تحقیق
زم زم میں antimicrobial خصوصیات موجود ہیں
کیا زم زم کا پانی واقعی شفاء بخش ہے ؟ اگر ہاں ، تو کن بیماریوں کے لیے اور اِس حوالے سے کوئی میڈیکل ٹرائلز موجود ہیں یا یہ صرف ایک عقیدہ ہے جو نسلاً بعد نسل ہم تک پہنچا ہے؟
(نوٹ صرف سنجیدہ اور لوجیکل کمنٹ کریں اور دلائیل سے بات کریں)
@ScienceKiDuniy آپ نے کہا آسمان ٹھوس چھت نہیں
قرآن نے خود فرمایا:
بغیر ستونوں کے تھاما ہوا ہے الرعد: 02
یعنی قرآن نے خود بتایا ٹھوس نہیں
پھر اعتراض کس بات پر؟ 😄
@ScienceKiDuniy سائنس نے خود بتایا زمین کے گرد سات تہیں ہیں
Troposphere, Stratosphere, Mesosphere, Thermosphere, Exosphere, Ionosphere, Magnetosphere
1400 سال پہلے یہ کس نے بتایا؟
@ScienceKiDuniy قرآن سائنسی اصطلاحات میں نہیں
عربی ادبی اسلوب میں نازل ہوا!
سقفاً محفوظاً (محفوظ چھت)
سائنس آج کہتی ہے Atmosphere زمین کو
شہابِ ثاقب ، بالائے بنفشی شعاعوں اور کائناتی تابکاری سے بچاتا ہے
یہ محفوظ چھت نہیں تو کیا ہے؟
@MaidahMuhammad حقیقت یہ ہے کہ نہ قرآن نماز کی فقہی جزئیات کی کتاب ہے اور نہ بخاری بلکہ دونوں اپنے اپنے مقام پر رہنمائی دیتے ہیں جبکہ نماز کا عملی طریقہ پوری امت کے مسلسل عمل سے منتقل ہوا ہے۔
@MaidahMuhammad نماز کا اصل ذریعہ امت کا متواتر عملی توارث تھا، جسے نبیﷺ نے صحابہ کو سکھایا پھر صحابہ نے تابعین کو اور تابعین نے آگے منتقل کیا۔
احادیث نے اس توارث کی تفصیلات ، جزئیات اور دلائل کو محفوظ کیا۔
@jabir835@IqAwais جس نے نبوت کو جھوٹا کہا تو اس کا ثبوت اسی کے ذمے ہے ، ہمارے ذمہ نہیں!
بالکل ایسے ہی جیسے دوائی کو جعلی کہنے والے سے ثبوت مانگا جاتا ہے
دکاندار یا دوا ساز کمپنی سے نہیں! 😄
جدید میڈیکل
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ دایاں زچگی سے نارمل کروڑوں بچے نارمل پیدا کروا چکی ہیں ۔ پھر پڑھی لکھی ڈاکٹرز آ گئیں اور عورتوں کے پیٹ کاٹ کر بچے پیدا کرنے شروع کر دئے۔
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ جراح ٹوٹی ہڈیوں کو ٹھیک کرتے اور جوڑتے آ رہے ہیں ۔ پھر آرتھوپیڈک سرجن آ گئے۔ اور لوگوں کی ٹانگیں اور پاوں کاٹنے شروع کر دیئے۔
ہزاروں سالوں سے لوگ سرمہ لگاتے آ رہے تھے ۔اور 90 سال تک بنا عینک کے دیکھتے تھے۔ پھر پڑھے لکھے ڈاکٹر آئی سپیشلسٹ آ گئے۔اور 5 سال کے بچوں کو عینک لگ گئی۔
ہزاروں سال سے لوگ منوں کے حساب سے گڑ کھاتے آ رہے ہیں۔ اور فٹ پاتھ پہ بیٹھے ان پڑھ بندے سے دانت لگاتے رہتے تھے۔ کسی کو کینسر نیہں ہوا۔
آج لاکھوں روپے لگا کر جدید مشینری سے علاج ہوتا ہے۔ اور پھر بھی دانتوں کا کینسر بن جاتا ہے۔
ہزاروں سالوں سے گردے اور پتے کی پتھری کو حکیم ایک پڑی سے نکال لیتے تھے۔ اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے پتہ اور گردہ ہی نکال لیا جاتا ہے۔
ہزاروں سالوں سے بچے ماں کا دودھ پیتے ائے ہیں اور بغیر ڈبے کے صحت مند رہے ہیں ماشاءالل��
لیکن اب ڈبہ لگا دیا گیا ہے جو کہ والدین کے لیے بوجھ بن چکا ہے اور کمپنیوں کے لیے چاندی۔
اب میڈیکل سائنس نے کیا ترقی کی ہے۔
سمجھ سے بالا تر ہے۔
ہر سرکاری و پرائیویٹ ہسپتال میں پاؤں رکھنے کی جگہ نیہں ۔ 1 سال کے بچے سے لے کر 90 سال تک سب مریض بنے ہوۓ ھیں۔
ہم نے ترقی کی ہے یا پیچھے چلے گئے ہیں؟ رائے کا اظہار ضرور کیجیے۔
💯🙏