عیداں تےشبراتاں آئیاں سارے لوک گھراں نو آئے
او نئیں آئے محمد بخشا جہیڑے آپ ہتھیں دفنائے
یااللّه میرے خاندان کے جتنے لوگ اس دنیا فانی کو چھوڑ کر چلے گئے ان کے درجات بلند فرما، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر اور کامل بخشش فرما (آمین ثم آمین)❣️
#mujeeb04#ShabeBarat
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ملک میں احتجاج کی کال
اسلام آباد پولیس کا انتباہ، پریس کلب کے باہر کھدائی کر دی گئی
تفصیلات : https://t.co/xLUNx7z2AQ
توں محنت کر تے محنت دا صلہ جانے خدا جانے
تو ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے خدا جانے
خزاں دا خوف تاں مالی کوں بزدل کر نہیں سگدا
چمن آباد رکھ ، بادِ صبا جانے خدا جانے
مریضِ عشق خود کو کر، دوا دل دی سمجھ دلبر
مرض جانے ، دوا جانے ، شفا جانے ، خدا جانے
جے مَر کے زندگی چہندیں ، فقیری ٹوٹکا سُن گھِن
وفا دے وچ فنا تھی ونج بقا جانے خُدا جانے
اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر بیکار نئیں ویندی
دُعا شاکر توُں منگی رکھ ، دُعا جانے ، خُدا جانے
شاکر شجاع آبادی
یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگی
اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی
لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاں
ہو جرم تنہا سوچنا لیکن سزا آوارگی
یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
ہم لوگ تو اکتا گئے اپنی سنا آوارگی
اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سبب
صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی
اس سمت وحشی خواہشوں کی زد میں پیمان وفا
اس سمت لہروں کی دھمک کچا گھڑا آوارگی
کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں
محسنؔ مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی
محسن نقوی