ستمبر 2026 جب وزیراعلی سہیل آفریدی ڈی آئی خان گئے تھے،تب علی امین کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی تھی اس میں کہا تھا کہ پیسے دینے کے باجود وفاق ہمیں گاڑیاں فراہم نہیں کر رہا،گورنر راج کے فوری بعد وہ گاڑیاں اب فراہم کی گئی ہیں۔
”خیبر پختونخوا کے عوام بار بار پی ٹی آئی کو ووٹ کیوں دیتے ہیں؟ کیونکہ عوام جانتے ہیں کہ ہم اصولوں پر کھڑے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے، عوام کی زندگیوں اور ان کے خون کا سودا نہیں کیا۔ پورے ملک میں باقی جماعتیں اس لیے سکڑ گئیں کہ انہوں نے عوام سے رابطہ ختم کرکے طاقتوروں کے سامنے سر جھکا دیا۔ لیکن پی ٹی آئی نے ایسا نہیں کیا، کیونکہ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں! - @salmanAraja
#گورنر_راج_نامنظور
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور
گورنر راج کے بعد یہ گاڑیاں فراہم کی گئیں جبکہ وزیر اعالی سہیل آفریدی بار بار وفاق سے ادائیگی کرنے کے باجود مطالبہ کرتے رہے کہ ہمیں گاڑیاں،اسلحہ جسکی ادائگی کی ہوئی ہے وہ فراہم کریں۔
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
🚨آج یہ بس شفیع جان نہیں رو رہا بلکہ پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے جس طرح ایک #ذہنی_مریض نے دو تہائی اکثریت والے صوبے میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا۔
ضم شدہ اضلاع کے عوام ہوشیار ہو جائیں، بھاری آپریشنز اور نقل مکانی کی تیاری شروع کر دیں
اگر آج ہم خاموش ہوئے تو پھر پچھتاوا ہی پچھتاوا ہوگا
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائی اب قوم کو بھی اپنی خاموشی توڑنی ہوگی۔
🚨🚨پوچھنا تھا ایمرجنسی لگانے کے بعد اب جرنل رانی مریم منیر کا مجرا کب کرانا ہے ؟
تین گھنٹے جرنل رانی جہاز میں فلیڈ مراشل سے ملنے کیا گی فیلڈ مارشل نے عشق اور ربڑ کے چکر میں مارشلا لگا دیا ۔
پشاور کی عوام کبھی مارشل قبول نہیں کرے گی ۔