This is Kamran. I live in Lahore, Pakistan and I am foodie my favorite is Barbeque and Desi and streaks. I want to be blogger and influencer through my words.
انشاءاللہ عزوجل جس نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا غلط فیصلے کیے اللہ تعالی اس پہ اپنا قہر نازل کرے امین ثم امین اور جو جج جان بوجھ کے غلط فیصلے کرتے رہے اس پہ بھی
بیرسٹر سلمان صفدر کے اہم دلائل !!!
اس سٹوری میں ابھی بہت سے مسنگ لنکس موجود ہیں، میں آئندہ سماعت پر وہ چیزیں بھی عدالت کے سامنے رکھوں گا، بیرسٹر سلمان صفدر
چارج کیا فریم کیا گیا تھا؟ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کا استفسار
چارج میں جو لکھا گیا اس سے لگتا ہے کہ القادر ٹرسٹ موجود ہی نہیں بلکہ کوئی فرضی ٹرسٹ ہے، سلمان صفدر
عمران خان پر کیس ہے کہ انہوں نے غیرقانونی رقم لانے میں مدد فراہم کی، بیرسٹر سلمان صفدر
اگر یہ 171 ملین پاؤنڈز کی رقم گندی تھی تو اس کے نتائج ہوں گے، بیرسٹر سلمان صفدر
اگر یہ صاف پیسہ ہے اور کسی اور کی رقم ہے تو وہ کہیں بھی بھیج سکتا ہے، سلمان صفدر
نیب کہتا ہے کہ یہ پیسہ جرم سے حاصل کردہ رقم تھی یہ بتا دے کہ یہ پیسہ غیرقانونی کیسے تھا؟ سلمان صفدر
یہ ایک شخص کی صاف رقم ہے تو وہ جہاں مرضی بھیجے بھیج سکتا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
برطانیہ کے قانون میں پلی بارگین کی شقیں موجود نہیں ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
برطانیہ نے اسے کرمنل کارروائی نہیں کہا، سول کارروائی تھی، نیب بتائے کہ کیسے یہ جرم کی رقم ہے؟ سلمان صفدر
نیب کہتا ہے کہ یہ رقم یہاں نہیں وہاں آنی چاہیے تھی تو پیسے تو یہاں سے وہاں چلے گئے، بیرسٹر سلمان صفدر
سپریم کورٹ کا تو حکم تھا کہ پیسے یہاں جمع کراؤ، بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل
سپریم کورٹ کے علاوہ ایسا کون سا آرڈر تھا کہ پیسہ وہاں نہیں بلکہ کہیں اور جانا چاہیے تھا، سلمان صفدر
یہ ملک ریاض کا پیسہ تھا وہ جہاں چاہتا وہاں بھیج سکتا تھا، بیرسٹر سلمان صفدر
اِنہوں (عمران خان) نے تو اچھا کیا کہ سپریم کورٹ کا حکم ہے پیسہ پہلے وہاں جمع کرواؤ، سلمان صفدر
وہ پیسہ غلط محسوس نہیں ہوا تو ہی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں چار سال پڑا رہا نا، سلمان صفدر
میرے مطابق وہ صاف پیسہ تھا جو سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں بھیجا گیا، بیرسٹر سلمان صفدر
🚨 آج بسم اللہ کرتے ہی سرکار کا القادر کیس پہلی ہی سماعت پر مکمل طور پر Collapse کرگیا ہے اور Expose ہو گیا ہے ، ہزاروں صفوں میں سے صرف 8 صفحات پڑھنے پر ہی سرکار اور نیب لاجواب ہو گئے ہیں،
بیرسٹر سلمان صفدر
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان
صدر لاہور پاکستان تحریک انصاف میاں اکرم عثمان صاحب کو آج انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں تھانہ سندر، انڈسٹریل ایریا منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان کے ساتھ انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ چار سال سے جاری ہے عدالتیں کنٹرولڈ انصاف دینے سے قاصر ہوچکی ہیں۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔
قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔
سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔
حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔
اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔
یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔
آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔
قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں:
یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔
برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔
انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔
اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔
اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔
اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔
یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔
لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔
ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔
تو پھر نقصان کہاں ہوا؟
عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
عمران خان کی جانب سے لائیو سٹریمنگ کی درخواست کسی اجلت میں نہیں بلکہ عمران خان اور بشری بی بی نے 3-4 سو جعلی اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد تھک ہار کر دی ہے کہ کب تک یہ جعلی مقدمات عدالتوں میں آتے رہیں گے قوم بھی لائیو ان کی حقیقت دیکھے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
اکاؤنٹ کو مسلسل طور پر رپورٹ کیا جا رہا ہے اور اسی وجہ سے میری ٹویٹس آپ کے سامنے نہیں آ رہی ہیں
اگر یہ ٹویٹ آپ کو نظر آ رہی ہے تو ایک ایک کمنٹس لازمی دیں۔۔۔
شُکریہ
آج بسم اللہ کرتے ہی سرکار کا القادر کیس پہلی ہی سماعت پر مکمل طور پر Collapse کرگیا ہے اور Expose ہو گیا ہے۔۔۔
ہزاروں صفوں میں سے صرف 8 صفحات پڑھنے پر ہی سرکار اور نیب لاجواب ہو گئے ہیں۔۔۔بیرسٹر سلمان صفدر
جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے۔ حسان کی صحت ٹھیک ہے، لیکن جیل اور قید، اوپر سے ناحق قید، بغیر کسی جرم کے۔ وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں، سب معصوم، مجبور، بے قصور ہیں۔ کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا۔ یہ جو ظلم کر رہے ہیں، ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے۔ ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے۔ نورین خان نیازی
#Pakistan @noreen_khanum
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
ایک کیس سے نکلتے ہیں تو نظام دوسرے مقدمے میں جکڑ لیتا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
توشہ خانہ کے پہلے کیس میں پراسکیوٹر نے اعتراف کیا تھا کہ ٹرائل درست نہیں تھا ضمانت دے دیں، سلمان صفدر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراسکیوٹر کے بیان پر بانی اور بشریٰ بی بی کو ضمانت دی تھی، سلمان صفدر
اوپن ٹرائل اور اوپن کورٹ ہونی چاہیے اور لائیو سٹریمنگ پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، سلمان صفدر
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کوئی پرائیویٹ چینل اس لائیو سٹریمنگ اس عدالتی کارروائی کو کوریج دے، سلمان صفدر
میں چاہتا ہوں کہ عدالتی ویب سائٹ پر کارروائی لائیو دکھائی جائے، بیرسٹر سلمان صفدر
کل انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی)، لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں ناحق اسیر پی ٹی آئی رہنما سابق ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان ، سابق وفاقی وزیر میاں حماد اظہر اور سابق ایم پی اے چوہدری شبیر گجر کو پیش کیا گیا دورانِ سماعت پولیس مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے میں پھر ناکام رہی ۔
#ActNowSaveImranKhan