Imran Khan's family, political party and fellow cricket players are sounding the alarm over his deteriorating health in prison. I spoke to his close aide Zulfi Bukhari about his latest condition and the court case his party's filing against the Pakistani government over Khan's hospital visit last week:
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
تم کو ہر دور میں محبوب بنا کر رکھا
تیرے پیکر سے بہت ہم نے محبت کی ہے
بس اسی بات پہ کچھ بات بنا لو ہم سے
ہم پہ کیا عشق اترتا تھا تمہاری خاطر
اپنی بندوق ہٹاؤ میرے سینے سے حضور
اس میں ایک دل ہے جو دھڑکتا تھا تمہاری خاطر
جان بخشی ہو تو میں جراتِ اظہار کروں
میں بتاؤں تمہیں ہم دونوں میں رکھنا کیا ہے
بعد اُس عشق کے تعلق میں دراڑیں کیسی
اپنے لوگوں کا محافظ سے الجھنا کیا ہے
مجھ کو طاقت کے اشاروں سے ڈرایا نہ کرو
میں نے پہلے بھی گوارا یہ اذیت کی ہے
@enkidureborn صدیق جان کا موقف ! میں آج صبح سے تبلیغی جماعت کے ساتھ دعوت پر نکلا ہوا تھا، سب اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے کچھ نہیں ہوتا، ایک پتا بھی اسکی مرضی کے بنا نہیں ہل سکتا۔ اس لیۓ ٹویٹ نہ کر سکا، ادارہ سخت ایکشن لے گا ، فیض کی مثال لی لو وغیرہ وغیرہ
अमिताभ बच्चन : श्रेया घोषाल जी आप सोनू निगम के किसी गाने को गाइए
श्रेया घोषाल : ओह्ह 😮
अमिताभ बच्चन : सोनू जी आप श्रेया जी के गाने को गाइए
श्रेया घोषाल : मुझे इनके सारे गाने पसंद हैं ♥️
सोनू निगम : Okey Sir 🙏
अमिताभ बच्चन : आज कला का जबर्दस्त प्रदर्शन होगा 🤠
SONY TV 🥰
Bad idea to hold press conferences as it serves no purpose on the contrary courts may get upset, they should’ve shared their observations with SC and seek relaxation instead.
آواز اٹھائیں
سبین یونس جو ہر جگہ چاہے عدالت ہو یا اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ موجود ہوتیں ہیں انہیں گھر سے اٹھا لیا گیا ہے، سوشل میڈیا سبین یونس کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#freesabeenyounas
فلک کو دیکھ کے کرتا ہوں یاد اس کو اسد
جفامیں اس کے ہے انداز کار فرما کا
"It is she i am reminded of by the sky,Asad
Her cruelty was a copy of God's ruthlesness"
#Jugnu