شہباز شریف ۔ نقوی ۔ حافظ ۔ تینوں کے کریڈٹ سے انڈیا کو دی جانے والی شکست نکل دو تو
ملک کو تو انہوں نے گھوڑے لگوا رکھا ہے 🙏🙏🙏
جب کرکٹ کا ہی بیڑا غرق کر دیا ہے
راجیو شکلا جی بھی ٹیبل پر آگئے۔۔
آئی سی سی سے ٹکر لینی ہو محسن نقوی کی جیت ہوتی ہے
آج ایشین کرکٹ کونسل میں پاکستان کا حامی پینل جیت گیا
کھلاڑیوں کو ہر طرح کی سہولیات محسن نقوی دے رہا ہے
پی سی بی میں ڈومیسٹک سے لے کر ہر سطح پر اصلاحات کی گئی
میدان میں کھلاڑیوں نے جیتنا ہے اور انشااللہ جیت ہمارا مقدر ہوگی
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ۔ انگلینڈ میں حارث روف شاہین شاہ آنکھیں بند کر کے بنتے ہیں اور خرم شہزاد اس فٹنس کے ساتھ تو ٹیم میں نہیں بنتا انہوں نے 11 میں ڈالا ہوا ہے
عباس کا کیا کام ہے اس عمر میں
@aHmADmIaN150 Nah Ahmed bhai
Criticism apni jagah but the same guy with this worst batting technique has been piling runs in the longer formats like no one else
T20 par sawal kar sakte ha but I personally think ODI aur test main as a player ye Acha ha Middle order main. Just need backing
فخر زمان کے لیے بڑی خبر! 🔥🇵🇰
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی اور پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں نے تمام کھلاڑیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان سے گفتگو کی۔
محسن نقوی نے فخر زمان سے خصوصی ملاقات بھی کی اور ان کی کارکردگی کے حوالے سے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے ہیڈ کوچ پر زور دیا کہ فخر زمان کو اب ہر صورت قومی ٹیم میں سلیکٹ کیا جائے۔ 🔥
کیا فخر زمان ایک بار پھر پاکستان کی وائٹ بال ٹیم میں واپسی کریں گے؟ 🇵🇰
جب عمران خان پر اوٹ پٹانگ قسم کے کیس بھی بنائے جا سکتے ہیں تو یہ ایک جینون کیس ہے ریاست اس پر ایکشن کیوں نہیں لیتی یا پھر ریاست کے بڑے بڑے مگرمچھ اس میں شامل ہیں 🙏
💥عمران خان بھوکے بھیڑیوں کی طرح کائنات پر ٹوٹ پڑتا تھا, اس کا جسم نوچتا تھا
💥ریاستِ مدینہ بنانے کا دعویدار زانی عمران خان کائنات کو جنسی تشدد کا نشانہ بناتا تھا
💥عمران خان چھوٹے کم عمر یتیم و لاوارث بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کرتا تھا
💥 بشریٰ پنکی نے محکمہ سوشل ویلفئیر کے یتیم خانوں سے عمران خان کی جنسی ہوس کیلئے بچے اور بچیاں سپلائی کروائیں
( افشاں لطیف )
سعد مسعود آف سیزن میں اپنی بالنگ پر کافی محنت کر کے آیا ہے۔
کل بیٹسمین اور وکٹ کیپر دونوں سے اسکی گگلی ریڈ نہی ہو رہی تھی۔
اگر سعد کی بالنگ میں ایسی ہی بہتری جاری رہی تو شاداب کا انٹرنیشنل کیرئر ختم ہی سمجھیں۔
عرفات/سعد دونوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع دینے کی ضرورت ہے
@malikkhan135611@hayyat89 بھائی جان وہ اندھا نہیں تھا شادی سے پہلے بھی یہ ایسے ہی لباس پہنتی تھی بلکہ ایک تصویر میں تو اس کی ناف بھی نظر آرہی تھی
نام کے ساتھ سید لگانے سے کوئی سید نہیں ہو جاتا 🙏🙏🙏🙏
@s0nhri_sn0w وہ بھی صحیح سمجھا رہی ہے اور آنٹی ڈ*** ہے اس کو سمجھ بھی آئے تو پہلے تو بندہ لڑکے کو رکھ کے دے ماں اور بہن کو ساتھ لے کر کیوں آیا ہے یہاں ڈلیوری ہو رہی ہے جو ان کو بھی ساتھ لے آیا
چول لوگ اسی لیے کہتے ہیں تعلیم ضروری ہے 🙏