باپ التجا کرتا رہ گیا 5 سال کی بچی کنویں سے نکال کر گھر پہنچا دی گئی
ہر طرف سناٹا ہے درندے گرفتار ہوئے اگلے روز ہی جوڈیشل کر دیا گیا
یہ KPK کا واقعہ ہے اس لئے راتب خور ٹاوٹس خاموش
پنجاب ہوتا تو بھونک رہے ہوتے یہاں انصاف نہیں چاہیے لعنتیوں ؟
راولپنڈی میں قتل کی گئی حنا جاوید کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔
45 سال حناء جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، پسلیوں اور کولہے کی ہڈی پر زخم کے نشان موجود تھے، دل کے گرد خون سے بھرا ہوا تھا، رپورٹ
یہ مُلتان کا واقعہ ہے!
موٹرسائیکل کا نمبر: ( Honda 125) BDG-17-1588
(ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے)
CCD سے درخواست ہے کہ نوٹس لیں پلیز۔۔۔
خُدارا ان بہن بیٹیوں سے یہ آزادی نہ چھینیں!
انکو آزاد نکل و حرکت کسی پر ڈیپینڈ کیئے بنا کرنے دیں!
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے انسانیت سوز تشدد کی ہولناکی بے نقاب کر دی۔ رپورٹ کے مطابق گردن کی اہم ہڈی ٹوٹی ہوئی، پسلیوں اور کولہے پر گہرے تشدد کے نشانات موجود تھے، جبکہ گردن پر تار لپیٹنے اور سانس گھونٹنے کے شواہد بھی سامنے آئے۔
ایک انسان کو موت سے پہلے اس قدر تشدد کا نشانہ بنانا محض جرم نہیں، انسانیت کی تذلیل ہے۔
ایک باپ ہاتھ جوڑ کر اپنی بچی آیت نور کی بازیابی کے لیے 14 دنوں سے التجائیں کر رہا ہے
پختونخواہ کا بے غیرت وزیراعلی ہیلی پر ایک سے دوسری جگہ جلسے جلوس کرتا پھر رہا ہے
کرائے کے راتب خور خاموش ہیں بولیں گے تو بجلی کے بل جو سھیل دیتا ہے بند ہو جائیں گے
بہترین فیصلے کا سب سے سچا پیمانہ انسان کا اپنا ضمیر اور دل ہے۔ غلط کام کے بعد دل سکون نہیں دیتا، لیکن نیک نیتی سے کیا گیا فیصلہ دل کو اطمینان دیتا ہے۔ آج جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے افتتاح پر یہی اطمینان محسوس ہو رہا ہے۔ میں اپنی پوری ٹیم کو شاباش دیتی ہوں، خصوصاً ڈاکٹر حسنات کو، جو انگلینڈ کی بہترین پریکٹس چھوڑ کر اپنے ملک کی خدمت کے لیے واپس آئے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ہم اکثر پاکستان کا موازنہ ترقی یافتہ ممالک سے کرتے ہیں لیکن ہمیں اپنے وسائل اور آبادی کے حجم کو بھی دیکھنا ہوگا۔ صرف پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں سالانہ 10 کروڑ سے زائد مریض آتے ہیں جہاں انہیں مفت علاج، ادویات، سرجری اور مختلف طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہمارے اندر بے پناہ صلاحیت ہے۔ اگر ہم اپنی ذمہ داری ایمانداری سے ادا کریں اور کرپشن، دواؤں کی چوری اور ناجائز وصولیوں کو ختم کریں تو پاکستان کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ہمت ہے تو گرفتار کر کے دکھاو
ہمت ہے تو سزا دے کر دکھاو
ہمت ہے تو جیل میں رکھ دکھاو
دم ہے تو ملٹری ٹرائل کر کے دکھاو
۔
۔
۔
یہ سب چتاونیاں دینے والے یوتھڑز
آج کل برطانیہ اور امریکہ میں مقیم ہیں
اور کپتان جیل میں ہے
اور ملٹری ٹرائل کورٹ کی تیاری ہے
ذرا نہیں پورا سوچئیے
دی ٹیلیگراف لکھتا ہے کہ آج پاکستان کرکٹ کی کارکردگی پچاس سالہ دور کی بدترین کارکردگی ہے
بلوچستان پشین میں BLA نے پرسوں پورا تھانہ اُڑا دیا
لکی مروت میں حکومتی رٹ کل آپ نے دیکھ ہی لی ہے
سسٹم والوں کا وزیرِداخلہ 79 سالوں کا ناکام ترین وزیرِداخلہ ہے
اور تو اور اسے چار دن پہلے پتہ چلا ہے پاسپورٹ آفس میں کرپشن ایجنٹ مافیا موجود ہے اسلام آباد کی حالت ابصار عالم بتا ہی چکا ہے
آپ کو بُرا لگے گا برداشت کیجیے گا FIR مت دیجیے گا
ہماری تو ڈیل نہیں ہوئی، ہم تو ڈٹ کے واپس چلے گئے!
اچھا بیٹا،
زرا کرو نا عمران نیازی کے ایکس اکاونٹ سے وہی ٹویٹ جو تم سال پہلے کیا کرتے تھے؟
نورین نیازی سے ملاقات میں اس میں گالیاں تو دیں ہونگی، زرا لکھو وہ پیغام
سہولتوں کے بدلے خاموشی کی ڈیل نہیں کی تو یہ کام کرو 💪💪
عمران خان فرعونیت اور فسطائیت کا دور کس کو یاد نہیں؟ موصوف نے اپنے سیاسی مخالفین کو اور سیاسی ورکرز کو جیلوں میں ڈالا ،ریکارڈر پر موجود ہے کہ کس طرح ڈیتھ سیل میں کیمرے لگائے جاتے رہے کیوں وہ اپنے سیاسی مخالفین کی چیخیں سننا چاہتا تھا، گھر کے کھانے ملاقاتیں بند کر رکھی تھیں،بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا خواتین کا احترام نہیں کیا جاتا تھا۔آج وہ فرعون مکافات عمل اور اپنی فرعونیت کا حساب دے رہا ہے۔