ظلم کی انتہا ہو گئی
گورنر راج کے بعد تحریک انصاف کے صوابی سے ایک کارکن کو 3MPO کے تحت اٹھایا گیا غم میں والد انتقال کر گئے جب پے رول پر کارکن کو گھر لایا جا رہا تھا تو کارکن کے گھر پہنچنے سے قبل والدہ بھی انتقال کر گئیں دونوں والدین کا شام مغرب کے بعد ہمیں جنازہ پڑھنا پڑھا ، انہوں نے پاکستان کی یہ حالت کر دی ہے ۔
اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain
ایک میٹنگ میں عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کو کہا کہ مجھے اشتہاروں کے لیے فنڈز چاہیئں، تو مریم نواز نے کہا، عظمیٰ، تم 15 ارب روپے لے چکی ہو، اور کتنا پیسہ چاہیے؟ اس کا کوئی حساب ہونا چاہیے! انیق ناجی
#Pakistan@aniqnaji
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پنجاب میں گینگز آپریٹ کرتے تھے، چن چن کر میں نے انہیں (CCD کے ہاتھوں) مروایا ہے۔ –مریم نواز
جب انسان کے اوپر والے خانے میں عقل کم اور طاقت کا خمار زیادہ ہو تو وہ ایسے اعترافی بیان (ماورائے عدالت قتل کروانا) دے دیتا ہے جس کا فی الوقت تو اسے اندازہ نہیں ہوتا لیکن بعد میں وہی گلے کا پھندا بن جاتے ہیں۔
A Jewish activist has confronted former Mossad chief David Barnea in Germany’s parliament, accusing him of responsibility for the 2024 Lebanon pager attacks.
Barnea was attending a closed-door parliamentary breakfast with German lawmakers titled ‘Behind the Scenes of Mossad’.
آج بسم اللہ کرتے ہی سرکار کا القادر کیس پہلی ہی سماعت پر مکمل طور پر Collapse کرگیا ہے اور Expose ہو گیا ہے ، ہزاروں صفوں میں سے صرف 8 صفحات پڑھنے پر ہی سرکار اور نیب لاجواب ہو گئے ہیں،بیرسٹر سلمان صفدر
میں نے اپنی زندگی میں پہلا ایسا قیدی دیکھا ہے، جو کہہ رہا ہے کہ میرا جرم لوگوں کو بتاؤ، دکھاؤ لوگوں کو کہ میں نے کیا جرم کیا ہے، مگر کمال دیکھیے کہ الزام لگانے والے ہی بھاگ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ نہیں، نہیں، لوگوں کو کچھ نہیں دکھانا۔ قیدی کا نام ہے عمران احمد خان نیازی۔ زعیم لغاری
#pakistan @Zaeemlegharii
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان پر بنائے گئے بوگس القادر کیس کو سلمان صفدر صاحب نے عدالت میں یہ کہہ کر اڑا کر رکھ دیا کہ
مائی لارڈ
جب 190 ملین موجود ہیں،زمین موجود ہے،ٹرسٹ موجود ہے تو نقصان کس چیز کا ہوا؟
🇺🇸🇮🇷 New footage reportedly captures the moment an Iranian PASSENGER JET was struck during the opening days of the war.
An Iran Air Airbus A319 was destroyed while parked at Bushehr Airport on March 3, as U.S. and Israeli forces bombarded targets across Iran.
The aircraft wasn't carrying passengers, but the strike also damaged the airport terminal.
Writer: Oliver
Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali has launched into space aboard a Chinese rocket on his way to the Tiangong space station.
Under an agreement between China and Pakistan, Ali will carry out scientific projects in biotechnology and materials science.
Muhammad Zeeshan Ali is set to become the first foreign national astronaut to travel aboard a Chinese spacecraft and visit China’s Tiangong space station, marking a milestone for China-Pakistan space cooperation.
The woman barely escaped.
2 kids aged between 13 14 years drove at 150 speed and killed a poor dha worker on bike and injured the other biker who is in ICU with a spinal cord injury most likely paralysed for life in DHA Phase 3 XX. Behind Packages mall Lahore.
Their dad has offered Rs 25 lac to the deceased family to get rid of any legal matter.
Bilkis Bano was GANG-RAPED and 14 members of her family were MURDERED including her daughter.
And now, these murderers were given bail by Supreme Court. This happened just few weeks ago.