وکلا نے RO اور نا معلوم افراد کی پٹائ کردی
کاغذات نامزدگی نا جمع کرنے پر وکلاء نے RO کی پٹائ کردی ساتھ موجود نا معلوم افراد جو کاغذات چھیننے کی کوشش کر رہے تھے ا��کی بھی پٹائ کردی۔
سب کو اس طرح مزاحمت کرنی ہوگی اور ان کو سبق سکھانا ہوگا۔
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ:
▪️ "ہم آگ کی زد میں رہتے ہوئے مذاکرات کے بارے میں نہیں سوچیں گے۔"
▪️ "یہ مضحکہ خیز ہے کہ وہ ہمیں زمینی آپریشن کی دھمکی دے رہے ہیں۔"
▪️ "اسرا��یلی وزیر دفاع نے ہمارے مجاہدوں کو 'جانور ' کہا۔ ہمارے وہ مجاہد ہمارے شیر ہیں، جو ان یہودیوں کی گردنیں روندتے ہیں۔"
#حماس
#طوفان_الأقصى
سعودی عرب میں نیشنل ڈے پر جاری کردہ قومی ترانہ میں خان صاحب کے کلپس شامل کر کے محمد بن سلمان نے واقع ثابت کردیا کہ وہ خان صاحب کو سچ میں اپنا بڑا بھائی سمجھتا ہے....
ہمت ہے تو آؤ میدان میں، دیکھ لیتے ہیں،کتنی جرت ہے تم میں۔
ربیعہ باجوہ نے دریا کو کُوزے میں بند کردیا، مردوں سے زیادہ غیرت دکھا دی اللہ انکی حفاظت فرمائے۔