جیسے ہی میں کار روک کرمیں نےپٹرول ڈالنے والے لڑکےسےکہا کہ خبرداراگرمجھ سےپوچھاکہ نارمل ڈالوں یاہائی اکٹین چپ چاپ نارمل ڈال دو۔اج صبح ہی میں نےکار سے ڈسکشن کی ہےاوراسے سمجھایاہے کہ میں آج سےتجھےآرام آرام سے چلاؤں گا۔زیادہ پیار سے رکھونگاتو چپ چاپ اب نارمل پیٹرول والی عادت ڈال لے