Israel is a terrorist state
Who attacks the hospitals to kill injured people, innocent children,
& doctors.
You will destroy Israel one day!
We will see In Sha Allah.
عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑائی کا سب سے بڑا فائدہ، جو ملک اور قوم کا ہوا ہے، وہ یہی ہے کہ عوام کو 78 سال میں پہلی بار بیماری کی وجہ سے سمجھ آگئی ہے کہ وہ کون سا وائرس ہے، جو پچھلے 78 سال سے اس ملک کو گول چکروں میں گھما رہا ہے اور سیدھی سڑک پر نہیں چڑھنے دیتا۔ اب یہ بات ججوں کو بھی سمجھ آگئی ہے، سیاست دانوں کو بھی سمجھ آگئی ہے، عوام کو بھی سمجھ آ گئی ہے، وکیلوں کو بھی سمجھ آگئی ہے۔ جب آپ کسی مرض کی تشخیص کر لیتے ہیں تو پھر اس کا علاج کرنے میں آپ کو بہت آسانی ہوتی ہے، اور مریض چند دنوں کے اندر ٹھیک ہو جاتا ہے۔ سعید بلوچ
@saeedimrankhan #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
صرف مردوں کے لیے — ایک ضروری پیغام
آج عدالتوں، خاندانوں، سوشل میڈیا اور معاشرے میں پیش آنے والے بے شمار واقعات دیکھنے کے بعد میری سوچ پہلے جیسی نہیں رہی۔
ہمارے معاشرے میں ایسے ہزاروں باپ موجود ہیں جو اپنے ہی بچوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے برسوں عدالتوں کے چکر کاٹتے ہیں۔ علیحدگی کے بعد کئی بچوں کو باپ سے دور کر دیا جاتا ہے، اور بعض اوقات اُن کے ذہنوں میں باپ کے خلاف ایسی باتیں بھر دی جاتی ہیں جن کے اثرات عمر بھر اُن کے ساتھ رہتے ہیں۔
یہ ہرگز نہیں کہ ہر ماں ایسا کرتی ہے۔ یقیناً بے شمار مائیں اپنے بچوں کے بہترین مفاد کو مقدم رکھتی ہیں۔ لیکن مسلسل سامنے آنے والے چند افسوسناک واقعات نے مجھے مردوں کے لیے چند اہم باتیں لکھنے پر مجبور کیا ہے۔
**1️⃣ شادی صرف محبت یا جذبات کی بنیاد پر نہ کریں۔**
زندگی کے اس اہم فیصلے میں کردار، مزاج، برداشت، ذمہ داری اور خاندانی اقدار کو ضرور پرکھیں۔ وقتی کشش یا سوشل میڈیا کے رجحانات کبھی بھی کامیاب ازدواجی زندگی کی ضمانت نہیں ہوتے۔
**2️⃣ اولاد کے فیصلے میں جلدی نہ کریں۔**
کم از کم چند ماہ یا ایک دو سال ایک دوسرے کو سمجھنے، اعتماد قائم کرنے اور رشتے کو مضبوط بنانے میں لگائیں، پھر بچوں کے بارے میں فیصلہ کریں۔
**3️⃣ اپنے قانونی حقوق اور ذمہ داریوں سے آگاہ رہیں۔**
اگر خدانخواستہ کبھی علیحدگی کی نوبت آ جائے تو بچوں سے تعلق برقرار رکھنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کریں۔ ایک باپ کی محبت، رہنمائی اور موجودگی بھی بچے کی شخصیت کی تعمیر میں اتنی ہی اہم ہوتی ہے جتنی ماں کی۔
**آخر میں ایک گزارش...**
اولاد کسی کی جیت یا ہار کی ٹرافی نہیں ہوتی۔ وہ ماں اور باپ دونوں کی مشترکہ امانت اور برابر کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
دعا ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایسے تلخ حالات کم ہوں، والدین اپنی انا سے زیادہ اپنے بچوں کے مستقبل کو اہمیت دیں، اور ہر بچہ ماں اور باپ دونوں کی محبت، شفقت اور رہنمائی کے ساتھ پروان چڑھے۔ 🌿
ہائے غریب پاکستانیوں کا پیسہ کہاں اڑایا جارہا ہے!!
جس ملک میں, 11 کروڑ لوگو کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں اس ملک کے آفیسرز عوام کا پیسہ کس طرح اپنے ٹک ٹاک اور عیاشیوں میں اڑا رہے ہیں!!
اس بندے کو ائیڈنٹیفائی کے کھڑی سزا دینی چاہیے
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
ایک انڈین فلم تھی گنڈا راج ۔۔۔۔ جو کچھ اس فلم مین دکھایا گیا تھا آج بلکل ویسا ہی پاکستان میں ہو رہا۔۔۔ ریڑھی پے اگر مریم نواز کی تصویر نہ لگائی تو 20 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔۔۔۔
”رضا ڈار زیادتی کیس میں بھی شریف خاندان کا مائنڈ سیٹ یہی ہے کہ ہاں جہاز لیا ہے بھئی، ہاں ریپ کیا ہے بھئی۔ لاہور پولیس پورا زور لگا رہی ہے کہ رضا ڈار پر اس کیس کے حوالے سے کوئی حرف نہ آئے، کیس میں ایسی رپورٹ بنائی جا رہی ہے کہ متعلقہ دفعات ثابت ہی نہ ہو سکیں۔ یہ وہی طاقت/ اقتدار کا نشہ ہے جو پاکستان میں پورا کھیل چلا رہا ہے” @ShazadAkbar
رضا ڈارکیس میں گرفتار ملزم ساجد کی بیوی اور بھائی منظر عام پر آ گئے، ساجد کے خلاف کوئی شواہد نہیں ہیں، ملزم کے بھائی کا دعویٰ، 'شوہر سویپر ہے، پتہ نہیں کون کون سے الزام لگا دیے ہیں۔ امیروں کو بچانے کے لیے غریبوں کو پھنسا رہے ہیں'، بیوی کا الزام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
اطہر من اللہ نے عمران خان سے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت مانگی۔۔۔
اطہر من اللہ نے آدھی رات کو 12 بجے عمران خان کے خلاف عدالت کھولی
اطہر من اللہ نے عمران خان کی دو دونوں اسمبلیاں توڑنے پر 90 روز میں الیکشن کرانے میں رکاوٹ پیدا کی
اطہر من اللہ نے نواز شریف کی سزا معطل کی
اور آج ان کا ضمیر جاگ گیا ہے کہ جی وکلا تحریک چلے
یہ وہی عدالتیں ہیں جو بندے کو پھانسی ہو جانے کے بعد بری کرنے کا حکم دیتی ہیں
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا ۔
حالانکہ
مونال ریسٹورنٹ پہلے ہی گرایا جا چکا ہے
ہمارے اداروں کے لئے حاضر، اور ریٹائرڈ فوجی ۔۔۔۔جب پی آئی اے اپنے انڈر آئی تو ؟؟ کوئی تھری سٹار ارشد ملک صاحب جیسے ہائیر کیوں نہیں کیے، وائے دس کولا ویری ڈی۔۔۔۔۔؟ سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
جب میں پیدا ہوئی تو میرے والد بہت خوش ہوئے تھے۔ انہوں نے میری دادی سے کہا، "ہمارے گھر میں رحمت کی دولت آئی ہے، اس کا نام دولت رکھیں۔"
آج وہی "دولت" لاہور کے ایک اولڈ ہوم میں خیرات اور صدقات کے سہارے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
اس بھولی بھالی خاتون کا کہنا ہے:
"میں تو کبھی کسی کو تنگ بھی نہیں کرتی تھی۔ میری والدہ میرے بھائی کے پاس سعودی عرب چلی گئیں، میری بہن شادی شدہ ہے، مگر میری کسی نے شادی نہیں کروائی۔ اگر میری بھی شادی کر دیتے تو آج میرا بھی اپنا گھر ہوتا۔
میرے بھانجے بہت اچھے تھے، لیکن ان کی بیویوں کو گھر میں اکیلے رہنا تھا۔ انہیں میرا وجود برداشت نہ ہوا، اس لیے میرے بھانجے مجھے یہاں چھوڑ گئے۔
میری ابھی اتنی عمر بھی نہیں ہوئی۔ اگر میرے بھانجے مجھے یہاں سے لے جائیں، چاہے اپنے گھر نہ رکھیں، میری شادی ہی کر دیں، آگے جو میری قسمت۔ میں کسی پر بوجھ نہیں بنوں گی۔ دکھوں نے مجھے وقت سے پہلے بوڑھا کر دیا ہے، ورنہ میری اتنی عمر نہیں ہے۔"
لاہور کے ایک اولڈ ہوم میں موجود ایک خاتون کی دل سوز اور افسوسناک کہانی۔
اس کتاب کے صفحہ نمبر 66 پر لکھا گیا ہے کہ جب مشرقی پاکستان میں حالات خراب ہو رہے تھے لوگ سوچ رہے تھےکہ یہ حالات کس طرح ٹھیک ہوں گے ان کا حل کیا ہو گااسی دورانِ میں جنرل یحییٰ خان کا پشاور میں بنگلہ تیار ہو گیا اس پر پیسے سٹینڈرڈ بنک کے لگے
پروگرام یہ تھا کہ جب بنگلہ تیار ہو گا تو بنک اسے کرایہ پر لے لے گا اس طرح جنرل کی نہ ہینگ لگی نہ پٹھکڑی۔ بنگلہ تیار ہو گیا پروگرام بنا اسکا افتتاح کیا جائے تیاریاں مکمل ہو گئی۔ سوئمنگ پول کے عین سامنے شراب و شباب کی محفل لگی جنرل یحییٰ خان صاحب پتہ نہیں رات کو سوئے یا نہیں سوئے۔لیکن صبح چار بجے اپنےصرف انڈرویر میں باہر نکل آئے نشے میں بالکل دھت تھے انہوں نے حکم دیا۔
گاڑی تیار کرو میں اسی وقت راولپنڈی جاؤں گا متعلقہ سٹاف کے لوگ بیچارے بڑے پریشان ہوئے انہوں نے کہا جی ابھی گاڑی منگواتے ہیں انہوں نے ایس ایس پی کو فون کیا۔ایس ایس پی نے ڈی آئی جی کو فون کیا کہ صدر صاحب تو راولپنڈی جانے کے لیے تیار ہیں اور برآمدے میں آدھے ننگے کھڑے ہیں۔ یحییٰ خان صاحب کے کمرے میں ایک محترمہ تھیں انہوں نےتھوڑا تھوڑا دروازہ کھول کے انہیں واپس بلانے کی کوشش کی لیکن وہ بپھرے ہوئے شیر کی طرح تھے پتہ نہیں وہ اس محترمہ سے کس بات پر ناراض ہو گئے جنرل یحییٰ خان کے گھر کی کوئی محترمہ وہاں نہیں آئی تھیں ابھی تو اس گھر کی افتتاحی تقریب ہو رہی تھی اس محترمہ نے کوشش کی لیکن جناب جنرل صاحب بضد تھے کہ میں اس وقت جاؤں گا پھر یحیی خان صاحب کی ایک اور منظور نظر کو فون کیا گیا وہ آئیں اور بڑی منت سماجت کرکے ان کو اندر لے گئیں اس طرح سے ( بحران ) جو تھاوہ ختم ہوا۔
مشرقی پاکستان کا کرائسس تو کوئی کرائسس نہیں تھا اصل کرائسس یہ تھا کہ یحییٰ خان کو ننگا دھڑنگا کسی طرح سے اندر لے جایا جائے تو وہ کرائسس بڑی مشکل سے بہرحال ٹل گیا منانے والی کسی کرنل کی بیوی تھی
نوٹ!راؤ رشید اُس وقت پشاور میں ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جینس تعنیات تھے
سر ضمیر نہیں مانتا کہ اس بندے کو چھوڑ دیا جائے یا اس کے ساتھ بے وفائی کی جائے
سر اس نے اس پاکستان سے کچھ نہیں کمایا کوئی ایون فیلڈ نہیں کمایا
اس کے پاس جو کچھ تھا اس پاکستان میں لگایا وہ باہر سے پاکستان لے کر آیا
عمران خان کو زبردست خراج تحسین
کیپٹن صفدر نے سلینڈر گیس سے سوئی گیس کا افتتاح کر دی، پیچھے گیس کی لائن ہی نہیں تھی تو صحافی حیران تھے گیس کا افتتاح کیسے ممکن ہے، جب دیکھا تو گیس سلنڈر رکھا ہوا تھا