جیسے حیدر سعید بھائی کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ میرے بیٹے کے لئے آواز اٹھائیں.
اسی طرح تمام گمشدہ کارکنان کی مائیں بھی اپنے بیٹوں کیلئے تڑپ رہی ہیں. ان تمام لوگوں کے لئے ضرور آواز اٹھائیں.
عارف علوی صاحب ،آپ کدھر ہیں سامنے ائیں،پارٹی کے لیے کچھ کریں۔
آپکو عمران خان نے صدر مملکت بنایا تھا،صدارت ختم ہوئے دو سال سے سے اوپر ہو چکے ہیں اور قانونی طور پر آپ سیاست کے اہل ہیں۔
سامنے ائیں آپ اب۔
@ArifAlvi
سلمان اکرم راجہ،سہیل آفریدی انکو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ بیٹھنا چاہیے،اور ایک مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے۔
کیونکہ ان دونوں کے پاس اختیارات ہیں ۔
یقین کریں ورکرز،عوام سب ساتھ دیں گے۔
@SohailAfridiISF@salmanAraja@Aleema_KhanPK
چار کروڑ ووٹر صوبے کی حکومت وزیر اعلی دو اپوزیشن لیڈر سینکڑوں MNA اور MPA مل کر بھی ایک ملاقات کا قانونی اور آئینی حق نہیں لے سکتے تو اسکا مطلب یہ نہیں مخالف طاقت ور ہے اسکا صاف مطلب ہے جناب آپ لیلے ، دنبے ، بھیڑ اور بکریاں ہیں لیڈر نہیں !
ٹرینڈ الرٹ 🚨
فضول کاموں میں سوشل میڈیا پر اپنا وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے سب اس ٹرینڈ #EndUnlawfulDetentionOfKhan کے ذریعے خان صاحب کی رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
ہم نے پہلے مروت کو سپورٹ کیا پھر علی امین گنڈاپور کو سپورٹ کیا پھر سہیل آفریدی کو سپورٹ کیا ۔۔
مروت کے بارے میں بھی یہی کہا کہ خان نے چنا ہے
گنڈاپور بارے بھی یہی کہا کے خان نے لگایا ہے
سہیل آفریدی بارے بھی یہی کہا کہ خان کی چوائس ہے ۔۔
کوئ شک نہیں خان کا اعتماد تھا خان نے چنا تھا مگر سوال یہ ہے کہ کس لیے ؟؟ کس لیے چنا ؟ کس لیے عہدہ دیا ؟؟🤔
جس کام کے لیے چنا تھا کوئ بھی وہ کام نہیں کر رہا ہے بس ایک ہی لاجک ہے او جی خان نے چنا ہے او جی خان نے لگایا ہے 👏👏👏👏
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کچھ ایسے بغیرت پائے جاتے ہیں جو بشری بی بی کی آنکھ کی سرجری پر بھی بھونک رہے ہیں
بھول گئے ہیں جب آپ کی باجی سرجری کروانے گئی تھی ، نواز شریف کے پلیٹلٹس اوپر نیچے ہو رہے تھے اور وہ لندن بھاگ گیا تھا سب بھول گئے ہو ۔؟
سخت ترین قید تنہائی اور جیل کی اذیتوں سے محترمہ بشری بی بی شدید علیل۔ اللہ انہیں مکمل صحت یابی عطا فرمائے اور PM عمران خان اور تحریک انصاف کے تمام اسیروں کی زندگیوں کی حفاظت فرمائے، آمین۔
عمران خان کے بعد ہمیں سب سے زیادہ بھروسہ خان صاحب کی بہنوں پر ہے اور بطور رضاکار ہم خان کی سگی بہنوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
🚨Repost, copy, post it again
آواز اٹھائیں 🚨
بزرگ سیاستدان اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہے لیکن پھر بھی جیل میں ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
میں کل بھی لکھا تھا جنہوں نے بغیر وسائل کے سوپر پاور کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا وہ عاجز لوگ کہیں شوخیاں نہیں مار رہے ، کہیں بھی اپنا پاسپورٹ پکڑ کر اچھل کود نہیں کر رہے جبکہ دوسری طرف جن کے پلے کچھ نہیں جو احساسِ کمتری کا شکار ہیں ان کی شوخیاں ہی ختم نہیں ہو رہی
ایک مثال یہ آپ کے سامنے ہے جو اس طرح کے موقع پر فارمل یا پاکستانی لباس پہننے کے بجاۓ گوری بننے کی ناکام کوشش کر رہی ہے،
میں نے کئی بار گوری خواتین صحافی دیکھی ہیں ایسے ایونٹ پر ان کا لباس بھی بہت فارفل ہوتا ہے ۔
مگر کیا کریں پلے کچھ ہے نہیں اور سر سے پاؤں تک احساسِ کمتری کا شکار ہیں ۔۔