کیا میں اپ کے ساتھ یہ خبر شیئر کروں کہ برسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا تھا
انہوں نے خان صاحب کے ساتھ دھوکا کیا ہے
یہ لوگ ذہنی طور پر یہ بات قبول کر چکے ہیں کہ عمران خان اب جیل میں ہی رہے گا
میں اپ کو حقیقت بتاؤں عمران خان کمپرومائز نہیں کرے گا
عمران خان ضرور باہر ائے گا
۔ (سہراب برکت)
🚨🚨
پیشِ خدمت ہے @ICT_Police اور @dcislamabad کی فخریہ پیشکش رات12:40پربھی شہری گھروں کوجانےکےلیےاسلام آباد ایکسپریس ہائی وےپرI-8 انڈرپاس سےفیض آباد یا تاحدِ نگاہ ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل 27 روپے مہنگا خرید کر بھی سفر نہیں کر پارہے بلکہ راستے میں پھونک رہے
کیسے کیسے ہیرے لوگ ہیں ہمارے پاس اور کیا کیا ہم نے ان کے ساتھ۔۔
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ اصل سب کی حقیقی ماں جنہوں نے زندگی انسانیت کے لئے وقف کردی اور اب تین سال سے ناحق قید میں ہیں
سب ڈاکٹر صاحبہ کے لئے آواز اٹھائیں۔۔
🛑قاسم خان🛑
حیدر سعید کا صرف جرم یہ تھا کہ اس نے عمران خان کی اس رات ویڈیو بنائی جب عمران خان کو ان کی فیملی کی اجازت کے بغیر پمز ہسپتال انکھوں کے معائنے کے لیے لایا گیا اس جرم میں اس بچے کو دہشت گردوں کی طرح سلوک کیا جا رہا ہے💔
میرا بھائی جیل میں قید ہے میرا بھانجے کو ملٹری کورٹس سے سزا دلوائی گئی وہ بھی جیل میں قید ہے۔۔ہمارا جرم کیا ہے
عمران خان اپنی قوم کی جنگ لڑ رہا ہے
علیمہ خان کی گفتگو
اٹلی کی خاتون وزیراعظم نے پھر دل جیت لیا ♥️
اٹلی نے ٹرمپ کو پھر 'No' کہہ دیا!🔥
ٹرمپ چاہتے تھے، ایرانی فٹبال ٹیم کی جگہ اٹلی کو ورلڈ کپ میں شامل کیا جائے، لیکن اٹلی نے اس غیر منصفانہ فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔🔥
آج صبح جب میں آفس جا رہا تھا، تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ساتھ پریشان کھڑا دیکھا۔ اخلاقی طور پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کی مدد کی جائے۔ میں نے اپنی بائیک گھمائی اور اس کے قریب جا کر رکا
موجودہ حالات کے پیشِ نظر وہ بچی مجھے دیکھ کر سہم سی گئی، لیکن میں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بڑے ادب سے سلام کیا
"السلام علیکم بیٹا جی! آپ کیوں پریشان ہیں اور یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہیں؟"
بچی نے دبی آواز میں جواب دیا اور بتایا کہ سکوٹی اچانک بند ہو گئی ہے، موبائل گھر بھول آئی ہے اور کالج سے بھی لیٹ ہو رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں خوف تھا، کہنے لگی: "ابھی ایک لڑکا پاس سے گزرا، اس نے بہت بدتمیزی کی اور گندی باتیں کیں، میں بہت ڈر گئی ہوں۔"
میں نے اسے حوصلہ دیا: "بیٹا! آپ بالکل پریشان نہ ہوں، آپ میری بیٹیوں کی طرح ہیں۔"
میں نے خود کوشش کی لیکن سکوٹی ٹھیک نہ ہوئی۔ میں نے اسے اپنی بائیک پر بیٹھنے کا کہا تاکہ وہ محفوظ محسوس کرے، پہلے تو وہ ہچکچائی لیکن میرے اصرار اور لہجے کے خلوص نے اسے بھروسہ دلایا۔ میں نے مکینک کو بلوایا، جس نے آکر نقص دور کر دیا۔ جب میں نے مکینک کو پیسے دے کر رخصت کیا اور بچی کو بتایا کہ سکوٹی ٹھیک ہو گئی ہے، تو اس کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی ☺️
اس نے شکریہ کے طور پر پرس سے ہزار کا نوٹ نکال کر مجھے دینا چاہا، لیکن میں نے مسکرا کر انکار کر دیا۔ اسے تاکید کی کہ اب کالج کا وقت نکل چکا ہے، اس لیے سیدھی گھر جائیں۔ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی اور دور جا کر ایک بار پھر ہاتھ ہلا کر الوداع کہا
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے
یہ بچیاں ہماری اپنی ہیں۔ اگر وہ اپنی ضرورت یا تعلیم کے لیے سڑک پر نکلتی ہیں، تو انہیں تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہیں راستہ دیں، انہیں عزت دیں، نہ کہ انہیں اکیلا دیکھ کر ہوس زدہ بن جائیں☝️
حقیقی مرد وہ نہیں جس سے عورتیں ڈریں، بلکہ مرد ہونے کا اصل احساس یہ ہے کہ آپ کی موجودگی میں کوئی بھی عورت یا بچی خود کو غیر محفوظ نہ سمجھے 🌟
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے رویوں سے اس معاشرے کو اپنی بیٹیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے تاکہ انہیں مرد ذات سے خوف نہیں، بلکہ تحفظ کا احساس ملے 🩵
یہ تحریر fbسے کاپی کی گئی ہے جو آگاہی کے لئیے پھیلائی جا رہی ہے ☝️
. copy
میں اس مطالبے کا 200 پرسنٹ حق میں ہوں۔ کیونکہ پی ٹی آئی کے لوگ علیمہ خان پر اعتماد کرتے ہیں کسی اور پر۔
پھر کسی نکالنا، مستعفی کروانا یا ہٹانا ہے۔ کوئی ابہام نہیں رہے گا۔
کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ جن لوگوں کو خان صاحب نے اتنی عزت دی ۔عوام نے انہیں سر انکھوں پر بٹھایا ... عمران خان کی وجہ سے ان کی پوری دنیا میں پہچان بنی ۔وہ خان صاحب کو اس طرح سے تنہا چھوڑ دیں گے۔عوام کا انتقام بہت شدید ہوتا ہے ۔۔اگر کوئی غلط فہمی ہے تو 8 فروری کے دن کو یاد کریں
25th April 1996 is when Imran Khan started this struggle against the Status Quo of Pakistan with an agenda of Justice, Humanity & Self Esteem.
What a remarkable journey it has been. Thank you Imran Khan for the HOPE and for uniting Pakistanis!
#PTIFoundationDay
عدالتوں میں انصاف مانگنے والے غریب لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، جبکہ حکومتی جبر ہر ادارے سے ٹپک رہا ہے۔ پنجاب پولیس ایک بے سدھ، نیم مردہ حالت میں شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کر رہی ہے۔ دو اہلکار اسے سہارا دے کر نہیں، بلکہ اٹھا کر لا رہے ہیں۔ صاف لگتا ہے کہ تشدد کیا گیا ہے اور انسانیت کو روند دیا گیا ہے۔
یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔
فارم 47 کی حکومت کا جابرانہ چہرہ ہر ادارے میں نمایاں ہے۔ جب حکمران عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ طاقت کے سہارے مسلط ہوں، تو انہیں نہ عوام کا درد محسوس ہوتا ہے، نہ جواب دہی کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حکمران پتھر دل ہوتے ہیں، جنہیں صرف اقتدار عزیز ہوتا ہے، انسان نہیں۔
اللہ ان غریبوں پر رحم کرے، اور اس ظالمانہ نظام کو نیست و نابود کرے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#ShameOnJudges