ایران نے سینکڑوں میزائیل اور ڈرون داغے اسرائیل کا نقصان بس اتنا ھی ھوا جتنا محض ایک ڈرون سے ھو سکتا ھے اس میں کیا راز ھے خمینائی اور نیتن یاھو کے سوا کوئی نہیں جانتا
200 سے زائد ڈرون ، 150 تک کروز و بلیسٹک میزائیل اور ایک انسان کیا مچھر تک بھی نہ اسرائیل میں مارا گیا ہے نہ زخمی ہوا ہے ! ٹیکنالوجی بڑے غضب کی چیز ہے ۔ پلاننگ ک��ساتھ پوری دنیا کو دھوکہ دیا جاسکتا ہے
حیدر آباد میں خلیفہ دوم امیر المؤمنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کرنے والا ملعون گرفتار ہوچکا ہے، حکومت وقت سے مطالبہ ہےکہ ان ملعونوں کو قرار واقع سزا دی جائے۔
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
کسی منافق کی منافقت کا پردہ چاک کرنا ہو تو سیدھا سیدنا عمرؓ کا نعرہ بلند کریں، بخدا منافق جھٹ سے تڑپتا ہوا سامنے آئے گا اور شیاطین پٹ سے بھاگتے ہوئے نظر آئیں گے۔
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
ہالینڈ کی عدالت نے کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی،
کرکٹ کی وجہ سے نام رہے نہ رہے نبی کریم ﷺ سے وفا کی وجہ سے نام تا قیامت رہے گا۔
#WeStandWithKhalidLatif
صحابہ کرامؓ کے خلاف من گھڑت تاریخ کے لاکھوں حوالوں پر قرآن کی ایک آیت ہی کافی ہے "رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُوْلَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ"
#صحابہ_ا��لبیت_بل_ضامن_امن
صحابہ کرامؓ وہ نفوس قدسیہ ہیں جن کو ربّ کائنات نے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ کی صحبت کے لئے چنا ہے۔اس بابرکت جماعت کی فضیلت و منقبت کے لئے یہ بات ہی کافی ہے کہ پروردگار، ان سب سے راضی ہو چکا ہے ۔
#صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
صحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین، یک جان و قالب تھے وہ امت کیلئے حق کا معیار ہیں ان کی ناموس کی حرمت ایمانی فریضہ ہے۔ بل مسلمانان پاکستان کیلئےانمول تحفہ ہے
#صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
یہ بل درحقیقت امن و امان اور مسلکی تعصبات کو ختم کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے ، درحقیقت اس بل پر تو ابہام ہونا ہی نہیں چاہئیے کیونکہ اس میں تو صرف گالم گلوچ سے منع کیا گیا ہے جو کہ ہر شریعت میں غلط اور ممنوع ہے۔ پتہ نہیں کون جاہل اس کے خلاف شور مچا رہا ہے
#صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
ملک پاکستان میں جوائے لینڈ جیسی اسلام اور پاکستان دشمن فلم کو نمائش کی اجازت دیکر شہباز شریف اور فضل الرحمان کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
#BanJoyLand_BehayaGovt
شہباز شریف صاحب کے احمق مشیران خوامخواہ انکو پاکستان کے اکثریتی اسلام پسند طبقے کے سامنے کھڑا کر رہے ہیں یہی غلطی خان صاحب نے کی تھی ��رف ایک فی صد سے کم طبقے کو خوش کرنے کے لئے سلمان صوفی جیسوں کہ بات ماننا گھڑا کھودنے کے مترادف ہے شہباز شریف صاحب جوائے لینڈ فلم پر پابندی لگائیں