یہ پٹواریوں کی طرح باقی لوگوں ہو بھی بیوقوف سمجھتا ہے
پاکستان میں فی کس آمدنی 1800 ڈالر سالانہ جبکہ انڈیا میں 3050 ڈالرز
لوگ غریب ضرور ہیں بیوقوف نہیں۔
🚨سیمنہ پاشا تن کر رکھیں میں تمھارے ساتھ ہوں ان پٹواریوں کی غلاظت کو بیچ چوراہے مٹکہ پھوڑتے رہیں گے ن لیگ پٹواریوں کاجینا دوبھر اگر کسی نے کیا ہےتو وہ میں اور اپ ہیں جتنی غلیظ گٹھیاگالیاں بکواس مجھے اور آپکوکرتے ہیں میں توانکو قبرستان چھوڑ کر آتی ہوں
🚨🚨🚨فارم 47 کی پیداوار وفاقی وزیر نے چار گھنٹے پہلے کہا تھا کہ آج عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف مل جائے گی جبکہ تین گھنٹے کے بعد شہباز شریف نے اپنے ہی وزیر کو جھوٹا ثابت کردیا!!!🤣🖐️
مفتاح اسمعیل نے لنڈے کے دیسی فلاسفر، خونی لبرل شہزاد کو اسکی پوڈ کاسٹ میں دھو ڈالا۔ گفتگو ملاحظہ کیجیے 🔥🔥🔥
آپ بُزدار کی بات کرتے ہو مراد علی شاہ کی کیوں نہیں کرتے: مفتاح
مراد کی کارکردگی بہت بری ہے لیکن بزدار سے تو نہ ملائیں: شہزاد
مراد علی نے بزدار سے اچھا کیا کیا: مفتاح
کچھ اچھا نہیں کیا سندھ برباد ہو گیا لیکن پھر بھی: شہزاد
جو چلا گیا اس کی بات کرتے ہو جو ہے اس کی نہیں کرتے: مفتاح
Facing a tyrant's army that far outnumbered them, Imam Hussain AS with his family & companions laid down their lives at Karbala standing resolute for Haq (truth/right) against Baatil (falsehood).
Has there ever been a World Cup where a team is playing in the host country on the literal same day that the host country is bombing that team's country?
منیب فاروق ایک بے شرم ڈاکیا ہے، جو ضمیر بیچ کر ٹاؤٹ گیری کرتا ہے۔ عوام کے ذہنوں میں یہ بات بٹھاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ہی سب کچھ ہے اور عوامی نمائندے کچھ نہیں۔ ایسے دو ٹکے کے، بے اعتبار لوگوں کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں!مطیع اللہ جان۔
🚨 اسرائیلی Tv پرصہیونی صحافی بول رہا کہ مجھے فلسطینیوں پر ترس نہیں آتا نہ بوڑھوں پر نہ عورتوں پر نہ بچوں پر نہ غزہ کے کسی فرد پر ہمیں انہیں بھوک سے مرنے دینا چاہیے۔
دُنیا بتائے کہ کیا اسرائیلی اس سوچ کے ساتھ سفارتی ، اخلاقی ،انسانی اور معاشی طور پر روابط کے قابل ہیں ؟
حضرت امام حسین علیہ السلام نےایک ظالم کی فوج جو تعداد میں ان سےکہیں بڑھ کرتھی، کا سامنا کرتے ہوئے باطل(جھوٹ)کیخلاف حق و سچ پر ڈٹ جانے کی پاداش میں کربلا میں اپنے اہلِ بیت اور ساتھیوں سمیت جانوں کے نذرانے پیش کئے۔
چوہدری اعتزاز کا نواز شریف کو چیلنج 🔥
نواز شریف 5 منٹ بغیر پرچی کے تقدیر کرکے دکھائیں میں پورے پاکستان میں جہاں یہ تقریر کرینگے وہاں کے سارے انتظامات میں خود کرونگا!
وہاں لوگو کو کھانا بھی میں کھلاؤں گا!!
نواز شریف کی اس سے بڑی بے عزتی نہیں ہوسکتی اگر عزت ہوتی تو!!🤣