فَلَمَّا کَشَفۡنَا عَنۡہُمُ الرِّجۡزَ اِلٰۤی اَجَلٍ ہُمۡ بٰلِغُوۡہُ اِذَا ہُمۡ یَنۡکُثُوۡنَ ﴿۱۳۵﴾
پھر جب ان سے عذاب کو ایک خاص وقت تک کہ اس تک ان کو پہنچنا تھا ہٹا دیتے ، تو وہ فوراً عہد شکنی کرنے لگتے ۔
#Quran
اَللّٰہُ یَحۡکُمُ بَیۡنَکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فِیۡمَا کُنۡتُمۡ فِیۡہِ تَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۶۹﴾
بیشک تمہارے سب کے اختلاف کا فیصلہ قیامت والے دن اللہ تعالٰی آپ کرے گا ۔
#JummaMubarak#Quran
دَعۡوٰىہُمۡ فِیۡہَا سُبۡحٰنَکَ اللّٰہُمَّ وَ تَحِیَّتُہُمۡ فِیۡہَا سَلٰمٌ ۚ وَ اٰخِرُ دَعۡوٰىہُمۡ اَنِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿٪۱۰﴾ 6
ان کے منہ سے یہ بات نکلے گی ’’سبحان اللہ ‘‘ اور ان کا باہمی سلام یہ ہوگا ’’السلام علیکم‘‘
شدید گرمی اور ریل حادثہ ۔
سندھ ڈہرکی ۔اوباڑو سے تعلق رکھنے والے دوست ۔۔اپنے گھروں سے برف ۔ٹھنڈا پانی ۔کھانا ۔۔۔لیکر فورا حادثے کی جگہ پہنچیں ۔۔۔۔
اس میسج کو ریٹیوٹ کریں ۔
#Pakistan#DunyaUpdates#TrainAccident
گھوٹکی کے افسوسناک ٹرین حادثہ اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل بہت دکھی ہے. اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے.
وزیراعظم عمران خان نے حادثے کی انکوائری کا حکم دیا ہے. اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی تلقین کی ہے
#GhotkiTrainAccident
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۱۲﴾
بیشک جو لوگ اپنے پروردگار سے غائبانہ طور پر ڈرتے رہتے ہیں ان کے لئے بخشش ہے اور بڑا ثواب ہے ۔
پروموشن ٹوئیٹ سب اکاؤنٹ کو فالو کریں @Sumz_Rajput
سو فیصد فالو بیک دینے والے انصافینز حاضر ہوں ٹوئیٹ ریٹویٹ کرتے جائیں اور کمنٹ میں اپنی آئی ڈی مینشن کریں سب فالو کریں گے
ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک لیں ۔۔
#EnvironmentChampionPMIK