فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِیۡ وَلَا تَکۡفُرُوۡنِ ﴿۱۵۲﴾
لہذا مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔ اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔
So remember Me; I will remember you. And be grateful to Me and do not deny Me.
(Surat-ul-Baqara, Ayat # 152)
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
اے پیغمبر! سورج ڈھلنے کے وقت سے لے کر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کرو، اور فجر کے وقت قرآن پڑھنے کا اہتمام کرو۔ یاد رکھو کہ فجر کی تلاوت میں مجمع حاضر ہوتا ہے۔
سورۃ الاسراء
پاکستانی قوم کو پہلا نڈر بہادر لیڈر ملا ہے
جس پر دل سے فخر ہے اور قوم کو آنکھیں بند کر کے اُس پر اعتماد ہے کہ وہ چور نہی جس کا نام ہے
عمران احمد خان نیازی
@0wais_7@PtiPromo@PublicNews_Com
حکمران اگر عافیہ کو واپس نہیں لاتے تو انھیں دنیا و آخرت میں عافیت نہیں ملے گی۔ شرمناک فعل ہے کہ قوم کی بیٹی پر ڈالروں کو ترجیح دی گئی۔ ملت کا اجتماعی فریضہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کےلیے حکمرانوں کا جھنجھوڑا جائے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
حکومت ڈاکٹر عافیہ کے بیٹے کا پتہ لگائے۔!
آج جہنم کے گڑھے سے موسوم امریکی جیل میں ملاقات کے دوران ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جب ان کے بچوں کی بات ہوتی تھی، جن کو 20 سال سے انھوں نے نہیں دیکھا ہے، تو ان کے چہرے پر بےبسی کی کیفیت دیکھی نہیں جاتی تھی، ان کی آنکھیں آنسو سے بھر جاتیں اور وہ اپنے بچوں کی حفاظت کی دعائیں مانگنا شروع کر دیتیں۔
کیا پی ڈی ایم حکومت عافیہ کے اغوا کے وقت ان کے بیٹے، 6ماہ کے سلیمان کا پتہ لگا سکتی ہے کہ وہ زندہ ہے یا قتل کر دیا گیا ہے؟ یہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
سینیٹر مشتاق احمد خان
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ