1۔ علیمہ خانم کا ٹویٹ 🚨
"جون کا مہینہ پی ٹی آئی (PTI) کے پاس واحد موقع ہے جس میں وہ عمران خان کی تنہائی کو ختم کرنے اور انہیں مناسب طبی علاج کے لیے ان کے خاندان اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں 'شفا انٹرنیشنل ہسپتال' منتقل کروانے کے لیے کافی دباؤ بڑھا سکے۔"
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
تلخ مگر حقائق
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید خان
🚨پاکستانیوں وہ حرام کے چہرے دیکھئے جب عمران خان پریس کانفرنس کرتے تو یہ سب لنگور لائن میں عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کے لیے مرتے تھے مگر جب اصل میں کھڑا ہونےکاوقت آیا🐕کی طرح دم دبا کر بھاگ گئے بھولنا نہیں ہے
پھیلایں میسج ہر کسی کے پاس موجود ہو
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
جرنیل اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں کہ کیا وہ عمران خان سے کیے گئے سلوک کا آدھے کا آدھا بھی برداشت کر سکتے ہیں تو یہ سب اس عمر میں برداشت نہیں کر سکتے 1000 دن سے 74 سال کا عمران خان آج بھی ڈٹ کر کھڑا ہے عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان کی حسرت رہ جائے گی ۔
عمران ریاض خان
ملک غذائی قلت کے شکار 10 ملکوں کی لسٹ میں آچکا ہے اور دلے صبح شام بیانیہ بنا رہے ہوتے ہیں کہ ملک سوپر پاور بننے والا ہے ، دنیا میں نام روشن ہو گیا ہے ۔۔ اپنے جہازوں اور عیاشیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ٹاؤٹ نما دلے رکھے ہوے ہیں فوج اور فارم 47 والوں نے ۔۔
@iqrarulhassan اور @SyedMuzammilOFL سمیت ایک بھی دلے نے ابھی تک اس غذائ قلت پر بات نہیں کی ۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
جو عاصم ریجیم خود کو پیس میکر کہتا اسی ریجیم نے عمران خان کو غیر قانونی قید کیا ہؤا ہے, ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں عمران خان پر!!
انٹرنیشنل میڈیا نے جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!🔥
اسکو پھیلائیں 🛑
فاطمہ بھٹو عمران خان کے حق میں آگئی!!🛑
فاطمہ بھٹو پوری دنیا کو بتا رہی ہے!!
عمران خان کے ساتھ غیر قانونی, غیر انسانی, سلوک ہورہا ہے, یہ پورے پاکستان کے لیے انتہائی شرم کی بات ہے, عمران خان کو فیملی کے ساتھ اپنے وکلا کے ساتھ ملاقات نہیں کروائی جا رہی!!
یہ ہے بشری بی بی کا سب سے بڑا قصور
انہوں نے اپنے بیگناہ شوہر کی قید اور تکلیف پر اس قوم کا ضمیر جگانے کی کوشش کی۔
کیا یہاں حق اور شعور کی بات کرنےکا گناہ کافی نہیں سزا کے لئیے۔۔!
انہوں نے ٹھیک سوال کیا تھا "کیا خان اکیلا ہے"؟
کیا آپ سب کی کوئی ذمہ داری نہیں"؟
ایرانی لڑکی ۔ایران میں جنگ کےباوجودہمارا پیٹرول ۱۵روپے فی لیٹرتم لوگ یہ پاکستان لے جاکر۴۵۰-۵۰۰ روپے بیچتےہویہ تمہارے اپنےحکمران ہیں جوتم سےمہنگا پیٹرول خریدوارہے ہیں تم لوگ جاگواپنےلیڈروں سےپوچھوسبسڈی والا ایرانی پیٹرول کہاں جاتاہے تم کیوں مہنگاخریدرہےہو
ایک پاکستانی نوجوان کی دھائی!
اس ملک نے ہمیں کچھ دیا تو نہیں ہے لیکن اگر ہم اپنی محنت، کوشش اور ہاتھ پاؤں مار کے کچھ حاصل کر لیتے ہیں تو ریاست یہ ضرور یقینی بناتی ہے کہ وہ ہم سےچھین لیا جائے، ہمیشہ یاد رکھنا کہ آپ ہم میں سے ایک ہیں اور یہ سب ہمیں اپنی ساری زندگی سہنا ہے۔ علی رضا