اگر 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے سے بھی کوئی فائدہ نہ ہوا تو حکومت سردیوں میں نہانے کے حوالے سے نئی پالیسی جاری کرے گی،
صرف وہی نہا سکیں گے جن پر غسل فرض ہوگا،
تاکہ گیزر کا استعمال کم ہو اور بجلی کی بچت کی جا سکے.
عمران خان میرا استاد🌹
عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟
سیاست کیا ہے؟
کرپشن کیا ہے؟
دھاندلی کیا ہے؟
میرے سیاسی حقوق کیا ہیں ؟
میرے فرائض کیا ہیں؟
ٹیکس کسے کہتے ہیں؟
ہم ٹیکس کیوں دیتے ہیں؟
کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟
نیب کیا ہے؟
👇
کی دو یادگار تصاویر 2022
تم نے سوچا کہ اس جنون کو تنہا کر دیں گے، ختم کر دیں گے، لیکن پاکستان اب غ��امی کی زنجیروں کو توڑنے کا عزم کر چکا ہے، اب ہم کبھی غلامی نہیں کریں گے۔
@Ali_MuhammadPTI @Karachi__Wali
دوسری جنگ عظیم میں نیدرلینڈ کی خوراک سپلائی جرمنوں نے بند کر دی تو ہزاروں لوگ قحط سے مر گئے۔۔نیدرلینڈ نے اس واقعے سے خوب سبق سیکھا اور زراعت میں اتنی ترقی کی کہ کےپی کے سے آدھا رقبہ جتنے ملک کی سالانہ خوراک برآمدات 100 ارب ڈالر ہیں !! 100 ارب$
خدا نے گوروں کو کتنی غیرت نفسی دی ہے
اور کہو کہ: ’’تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے نہ کوئی بیٹا بنایا، نہ اُس کی سلطنت میں کوئی شریک ہے، اور نہ اُسے عاجزی سے بچانے کے لئے کوئی حمایتی درکار ہے۔‘‘ اور اُس کی ایسی بڑائی بیان کرو جیسی بڑائی بیان کرنے کا اُسے حق حاصل ہے
سورۃ الاسراء آیت نمبر 111
ہمارے %99 میڈیا کو عمران خان کا قانون کے مطابق گھڑی بیچ کر پیسہ قومی خزانے میں جمع کروانا تو بہت ناگوار گزرا
لیکن فضل الرحمٰن نے عالمی امداد میں سیلاب زدگان کیلئے آئے خیمے چوری کر کے اپنے جلسے میں قالین کے طور پر استعمال کیے
لیکن مجال ہے میڈیا کو اس "اصل" بددیانتی پر غصہ آیا ہو
پہلے وجوہات پیدا کی جائیں گی پھر اس پر کارروائی کے لیئے ''رد'' یا ''ضرب'' جیسے پراجیکٹ بنائیں جائے گے پھر فنڈ ملیں گے پھر امداد کے نام پر سودے ہونگے پھر ارب پتی بنا جائے گا۔
مارا جائے گا غریب
#می��ی_عدالت_میری_مرضی
#غیرآئینی_اقدام_نامنظور