@MarioNawfal O stop it man!!! Don’t relate this with Allah ho Akbar!!!! May be he is mad and unstable like many others …. Definitely he is sick, unstable, mad that’s why he is saying this. Otherwise any normal Muslim don’t do this. So shut up !!
مجھے عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی وکالت کرتے تقریباً چار سال ہوچکے ہیں جوں جوں ان کے کیسز ختم ہوتے جارہے ہیں ان کے بے گناہی ثابت ہوتی جارہی ہے ویسے سختیوں کا سلسلہ تیز ہوتا جارہا ہے ۔
میری ایک سال میں عمران خان سے چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد کی مداخلت کی وجہ سے ممکن ہو پائی ، عمران خان کی قید تنہائی اور living conditions میں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آیا۔
پچھلی ملاقات میں آنکھ کے حوالے سے خان صاحب نے بتایا کہ مکمل بینائی ایک بار کھونے کے بعد ڈاکٹرز کو دکھایا گیا جس کے بعد صرف پندرہ فیصد بینائی واپس آئی۔74 سال کی عمر میں کسی اعضاء کا ضائع ہونا ان کی صحت پر قید تنہائی کا اثر ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان اور بشری بی بی کے ساتھ عدالتی معاونت سے جاری فسطائیت پر گفتگو
#SaveImranKhansEyesight
🚨اہم ترین
ٹیکنیکلی ہم آج کامیاب ہو گئے ہیں ہم نے خود کو اڈیالہ کے گیٹ نمبر 5 پر پہنچ کر رجسٹرڈ کروا دیا ہے کہ ہم آئے تھے اب یہ ہماری ملاقات کو نہیں روک سکتے کیوں نارملی انہوں نے بہانہ بنایا ہوا تھا کہ ہم آئے ہی نہیں ۔
علیمہ خان
“As a family we are extremely concerned. Utmost priority is to transfer Imran Khan to Hospital.” @DrUzma_KhanPK
For over four months, no member of his family has been allowed inside Adiala Jail to meet him, despite orders from senior Judges of the Islamabad High Court.
#SaveImranKhansEyesight
In June 2023, two months before former Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI became a political prisoner, I had the honour of speaking to him about the hatred of Islam in the West.
Imran khan said the first time he ever saw Islamophobia was when the Iranian revolution took place in 1979 and he knew Iran would become a target.
Wow. Have a listen to him. I often wonder what he would do with this war, if he was free today 💔
اس ہفتے بہت سی چیزوں کی شناخت ہوئی:
۱) پی ٹی آئی اور اس کے حامی ہی پاکستان کو represent کرتے ہیں۔ جس طرح وہ ملک کو own کرتے ہیں اس طرح کوئی اور نہیں کرتا۔
۲) عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس کے بہکاوے میں کوئی پاکستانی نہیں آیا اور کسی نے مزاکرات کی ناکامی کو صیلیبریٹ نہیں کیا کیونکہ عمران خان نے یہ سکھایا ہے کہ ہم امن کے ساتھ ہیں۔ ٹاؤٹس کی انتھک کوشش بیک فائر اس لیے کر گئی کیونکہ وہ پاکستان کی کامیابی میں شامل ہونے سے محروم رہے اور اپنی گندگی سب کے سامنے رکھ دی۔ سب سے بڑے لوزرز وہ ہیں پچھلے چار دنوں کے۔
۳) سیکیورٹی اداروں نے امریکہ اور ایران کے مہمانوں کو محفوظ رکھا۔ اب یہ ثابت ہوگیا ہے کہ سیکیوریٹی کنٹرول میں ہے تو اب عمران خان کے کیسز اڈیالہ کے بجائے کھلی عدالت میں لگائے جانے چاہئیے۔
۴) اگر دنیا میں امن چاہتے ہیں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل تو اب جو ۹۰ فیصد عوام اور عمران خان کے ساتھ لڑائی ہے، اس کو بھی دیکھنا ہوگا ورنہ لوگ دونوں کو منافق کہیں گے اور پوچھیں گے کہ باہر امن اور گھر میں ظلم، ایسے کیسے؟
۵) عمران خان کے goodwill gesture کے جواب میں تمام اغواہ شدا اور گرفتار لوگوں کو (موسیٰ ورک اور حیدر سعید سمیت) رہا کرنا چاہیئے اور عمران خان کو فوری ہسپتال شفٹ کرنا چاہیے ورنہ کوئی بھی یہ goodwill gestures آگے سپوڑٹ نہیں کرے گا اور اس کا پاکستان کو نقصان ہوگا۔
۶) جب تھوری بہت عزت اللہ دے دے تو اس کا شکر ادا کر کے کوئی اچھا کام کرنا چاہیئے ، ایک بار انڈیا والی جنگ کے بعد موقعہ ضائع کردیا تھا، اس بار نہ کریں یہ غلطی۔ عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کریں۔ بات چیت اس کے بعد برابری کی ہوگی اور سب کے سامنے ہوگی تو پورا پاکستان اس کو سپوڑٹ کرے گا اور اچھی تجویزوں کو سراہے گا۔
پاکستان زندہ باد!
پچھلے تین دنوں میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی:
پوری دنیا اس وقت پاکستان کو دیکھ رہی ہے مگر پاکستان کے فارم ۴۷ والے قائدین شہباز شریف اور فیلڈ ماررشل کی ٹیمز پہلے تو عمران خان اور پی ٹی آئی کی داد کی مانگنے کی ضد پر ہیں اور صرف ان کے خلاف بات کر رہے ہیں۔ جبکہ پی ٹی آئی والے امن اقدامات کا خیر مقدم کر رہے ہیں کیونکہ یہ عمران خان کی پالیسی ہے کہ”پاکستان صرف امن کا رول ادا کرے گا جنگ کی صورت حال میں“۔
اس سے ایک بات سمجھ آتی ہے کہ پاکستان کو اس وقت بھی (اتنی مار خانے کے باوجود بھی) پی ٹی آئی اور عمران خان کے چاہنے والے ہی represent کر رہے ہیں۔ اور جو اس وقت بغض عمران میں صرف پی ٹی آئی والوں کو طعنے دے رہے ہیں وہ بہت چھوٹے لوگ ہیں (تعداد اور کردار دونوں میں) ، جب ٹائم بدلے گا تو وہ پاکستان کے خلاف ہوں گے جس طرح وہ FATF Bill اور ۲۰۲۲ کی OIC Conference کے خلاف تھے۔
بڑا فخر ہے عمران خان کی ٹیم میں ہونے کا۔ پاکستان زندہ باد!
#SaveImranKhansEyesight
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan’s eye sight concern is an emergency! Govt of Pakistan shall facilitate the shift to Shifa Hospital Islamabad for urgent care to his eye sight can be saved!
#SaveImranKhansEyesight