"عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
"میرے پاکستانیوں ! اگر آپ چُپ کرکے یہ ظلم سہتے رہے اور انصاف کے لیے نہ کھڑے ہوئے تو پھر یہ نہ سمجھنا کہ وہ اللہ اوپر سے ہماری مدد کرے گا اور ہم خود کچھ نا کریں۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے ‘وہ کبھی اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کچھ نہ کرے’"عمران خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج 4 سال ہو گئے اُس دن کو جب ایک مقبول ترین لیڈر کی حکومت کو سازش کے ذریعے گرایا گیا، مگر تاریخ گواہ رہے گی کہ عمران خان سے اقتدار تو چھینا گیا، لیکن کروڑوں دلوں سے اُس کی حکمرانی نہیں چھینی جا سکی۔
چار سال میں سب کچھ آزما لیا گیا…
اُسے توڑنے کیلئے جھوٹ، جبر، مقدمات، گرفتاریاں، میڈیا بلیک آؤٹ، جھوٹے ٹرائل، فیملی، بہنیں، بیوی بچے حتیٰ کہ صحت تک کو نشانہ بنایا گیا…
مگر وہ نہ جھکا، نہ بکا، نہ ٹوٹا۔
جنہوں نے سمجھا تھا کہ ایک شخص کو ہٹا کر ایک نظریہ دفن ہو جائے گا، وہ آج اپنی ہی ناکامی کے بوجھ تلے دبے کھڑے ہیں۔
قوم نے ہر آزمائش میں ثابت کیا کہ وہ صرف اقتدار نہیں، سچ، غیرت اور خودداری کے ساتھ کھڑی ہے۔
یاد رکھو…
یہ کہانی ختم نہیں ہوئی، یہ صرف آغاز ہے۔
فیصلہ پہلے بھی عمران خان تھا، آج بھی ہے — اور کل بھی رہے گا۔
#ImranKhan
#RegimeChange
#FourYearsLater
#9thApril2022BlackDay
#FreeTheVoiceOfPakistan
خیبر سے پنجاب تک، خان کے جوانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر! عمران خان کی رہائی اور امن موومنٹ کے تاریخی آغاز کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
اب وقت ہے کہ نوجوان میدان عمل میں نکل کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں، کیونکہ کپتان کی رہائی اور ملک میں حقیقی امن کے لیے یہ جدوجہد اب ہر محب وطن پر قرض ہے!
#IKRihaiMovement
#ImranKhanUnlawfullyDetained
یہ ہیں ڈاکٹر حسام ابو صفیہ — ایک ایسا ڈاکٹر جس نے انسانیت کو نہیں چھوڑا… لیکن دنیا نے اسے اکیلا چھوڑ دیا۔
شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال میں، جب ہر طرف بمباری ہو رہی تھی… زخمی چیخ رہے تھے… موت منڈلا رہی تھی…
تو انہیں کہا گیا: “ہسپتال خالی کر دو، ورنہ اڑا دیا جائے گا۔”
لیکن اس شخص نے انکار کر دیا۔
کیوں؟
کیونکہ اس کے لیے مریضوں کو چھوڑنا ممکن نہیں تھا۔
پھر کیا ہوا؟
2024 میں اسے وہیں سے گرفتار کر لیا گیا… بغیر کسی الزام کے۔
آج وہ زمین کے نیچے ایک تنگ، تاریک کوٹھڑی میں قید ہے…
نہ بستر، نہ علاج، نہ کوئی سہولت۔
اسے ایسی خوراک دی جا رہی ہے جس سے انسان زندہ تو رہ سکے… مگر جینے کے قابل نہ رہے۔
صرف چند چمچ چاول… تھوڑی سی روٹی… اور نتیجہ؟
40 کلو سے زائد وزن کم۔
اس کا جسم بیماریوں کا گھر بن چکا ہے—دل کے مسائل، ہائی بلڈ پریشر، نظر کی کمزوری، جلدی بیماریاں، انفیکشن…
اوپر سے تشدد، مار پیٹ، تذلیل… اور ٹوٹی ہوئی پسلیاں۔
یہ سب 2026 تک کی رپورٹس میں سامنے آ چکا ہے—الجزیرہ، بی بی سی اور ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسی تنظیمیں اس پر روشنی ڈال چکی ہیں۔
اور وہ اکیلا نہیں ہے…
20 ہزار سے زائد فلسطینی قیدی ایسے ہی حالات میں زندہ لاش بنے ہوئے ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے…
سوال یہ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں؟
کیا ہم صرف دیکھیں گے؟
یا ان کی آواز بنیں گے؟
اگر رتی برابر انسانیت ابھی زندہ ہے تو ریپوسٹ کرتے جائیں
بریکنگ نیوز 🚨علیمہ خان کا بڑا خوفناک انکشاف 4 دسمبر کو عمران خان نے پیغام دیا تھا کہ عاصم منیر مجھے مارنا چاہتا ہے وہ میری زندگی ختم کرنے پر تُلا ہوا ہے پارٹی قیادت کو کہو میرے لیے آواز بلند کریں خاموش نہ بیٹھو یہاں پر سب چھپ گئے کوئی نہیں نکلتا 🔥
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، سب آواز اٹھائیں
🚨 اسرائیل نے لبنان کے مسلمانوں پر شدید بمباری شروع کی ہوئی ہے ہزاروں افراد بے گھر ہیں کئی زخمی ہیں ہر طرف بارود ہی بارود قیامت کا سماں ہے اس وقت لبنان میں
لیکن کوئی میڈیا بھی اس کے لیے بھرپور آواز نہیں اٹھا رہا جس طرح آواز اٹھانی چاہیے 😢
آواز اٹھائیں 🚨
جب خان صاحب کو پمز ہسپتال لایا گیا تھا تو حیدر سعید واحد بندہ تھا جس نے ساری رات جاگ کر اڈیالہ کی نگرانی کی اور ویڈیو بنائی۔
اس ویڈیو کی وجہ سے حیدر سعید کو گرفتار کیا گیا ہے، رہائی کے لئے سب ضرور آواز اٹھائیں
میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا مکمل وفات پا چکی ہے ۔۔۔۔ اب پتہ نہیں اس کی ریچ کو کیوں ریسٹرکٹ کیا گیا ہے ۔۔۔ کس کو کیا بات پسند نہیں ارہی ؟؟
تو پلیز لائک ریپوسٹ اور کمنٹ کر دیں اگر ممکن ہے تو 🤗
Free Imran Khan
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
ہمیں خدشہ ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کے ساتھ کچھ غلط کرنے جا رہے ہیں۔
ملاقاتیں بند، علاج کی سہولت بند، آپ سب آواز اٹھائیں کہ کل شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیں
🚨🚨🚨 ہنگامی
عمران خان کو مزید جیل میں رکھنے کی طاقت اسٹیبلشمنٹ میں ختم ہو چکی ہے
لیکن بیرسٹر گوہر شیخ وقاس لطیف کھوسہ اور دیگر نارنجی مافیا رہائی میں مضبوط رکاوٹ ہے
عوام پہلے اندرونی مافیا کا بندوبست کریں
ہمیشہ کی طرح پورا دن رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں انتظار کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بغیر ملاقات کے روانہ ہوئے
نہ ملک کی فکر نہ روزے کا خیال
ظلم کی انتہا۔
صبح اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ جائیں خان کے اہم کیس لگا ہوا ہے