وہ تمہیں وہ دے گا جو تم نے سوچا بھی نہیں ہوگا...یہ جو حالات تلخ ہیں نا گزر جائیں گئے تب تم جھومتے پھرو گے...
الحمد للّہ کا ورد کرتے پھرو گے..🙏🏻♥️
#GrandeFratello#sergetti#Perletti
اور اس نے سجدے میں دھیمی آواز میں کہا!
میں رائیگاں جا رہی ہوں۔۔۔۔
اور مجھے نا چھوڑنا میرے اللہ !
اللہ نے بڑی محبت سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا _!
تمہارے رب نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ____!!🤍🌸💯
#BobbiAlthoff