دعائے عظیم بزبان قائد اعظم
یا اللہ ہمارے دشمن کے لہراتے جھنڈے نیست و نابود فرما دشمن کی ہبیت و طاقت کو تباہ و برباد فرما دشمن کی چالوں کو ناکام فرما
اور ہمیں عظیم الشان فتحِ مبین عطا فرما کر مسجد اقصٰی شریف میں نماز کا موقع عطا فرما
قائد کبیر جنرل یحییٰ سنوار علیہ الرحمۃ
#فلسطين
حسرتِ دید میں ہر آنکھ کو نم دیکھا ہے
میں نے ان کو تو نہیں ان کا کرم دیکھا ہے
ان سے نسبت ہے جنہیں وہ بڑے آرام سے ہیں
میں نے آقا ﷺ کے غلاموں پہ کرم دیکھا ہے
اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان محدث بریلوی قدس سرہٗ فرماتے ہیں
محرم الحرام میں (خصوصاً ۱ تا ۱۲ محرم الحرام) میں تین رنگ کے لباس نہ پہنے جائیں
لہٰذا سنی مسلمانوں کو اس سے بچنا چاہیے