ابھی لوگ خیبر پختونخواہ اسمبلی کی جانب سے موجودہ اور سابقہ اراکین اسمبلی اور ان کے اھل خانہ کیلئے آفیشل بلیو پاسپورٹ سمیت مختلف مراعات کی منظوری کے صدمے سے باھر نہیں نکلے تھے کہ سینٹ کی ایک قائمہ کمیٹی نے سابق پارلیمینٹیرینز اور انکے اھل خانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سفارش کر دی ھے
ایسے ھی اقدامات منتخب ایوانوں کو بے وقعت کرتے اور مسائل کی زنجیروں میں جکڑے عوام کی نظر میں سیاستدانوں کو قابل تحقیر بناتے ھیں ۔۔
جب تک سیاستدانوں ، بیوروکریٹس ، اعلٰی عدلیہ اور سینئیر فوجی افسران کو حاصل غیر معمولی مراعات کو مناسب سطح تک نہیں لایا جاتا ، ناانصافی سماجی ناھمواری اور عوامی اضطراب کی دیمک معاشرے کو گُھن کی طرح چاٹتی رھے گی ۔۔
میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
@AbdullahKhan333@Soniakhan1pak سر! آپ نے کبھی پختون ولی کے بارے میں پڑھا ہے؟ ہمارے ہاں پشتونوں کے ہاں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اسلام میں نہیں ہیں مگر وہ انکے کلچر یا مزاج کا حصہ ہے جسے اسلام سمجھ لیا گیا۔ کبھی پڑھئیے گا
@Irumchaudhary20 ویسے یہ انڈیا کی تصویر ہے ابھی پتا لگا جیسے کپڑے مرد نے پہنے ہیں لنگی اور بنیان یہ اکثر وہاں کے لوگ ہی پہنتے ہیں خاص طور پے ساؤتھ سائیڈ پے۔
یہ معاشرہ عورت کے لئے سب سے غلیظ ترین معاشرہ ہے یہاں پردے میں رہنا بھی کوئی ضمانت نہیں کہ عورت محفوظ ہے یہ مادرچود زہنی مریضوں کا معاشرہ بن چکا ہے۔ اس معاشرہ سے جتنا جلدی ہو سکے نکل جائیں بہتر ہے ورنہ کسی دن کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ یہ ناقابل اصلاح ہو چکا ہے اسے جان بوجھ کر ایسا بنایا
ایک نہتی لڑکی کی الفاظ کی گونج سنائی دے رہی ہے کیا؟؟؟
تم کیسے مرد ہو ؟؟؟
ڈوب کر مر جانے کے لئے کافی ہیں اس مرد ذات کے معاشرے کو جہاں کوئی کسی کی بھی بیٹی محفوظ نہیں رہی
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک تشویشناک واقعہ پیش آیا ہے ۔
جہاں مشتعل ہجوم سے بچنے کے لیے لڑکی کو چائے کے ہوٹل میں پناہ لینا پڑی۔
تم مرد ہو تو کیا خدائی فوجدار ہو ؟؟؟
تم کیسے مرد ہو ؟؟؟
کبھی معصوم زینب کبھی عائشہ کبھی منتہا کبھی فاطمہ تو کبھی ثنا یوسف تم درندوں کو موت کیوں نہیں آتی ؟؟؟
زمین پھٹتی نہیں آسمان گرتا نہیں کیوں؟؟؟
تم کیسے مرد ہو تمھاری بیٹیاں بہنیں تمہاری غلاظت سے محفوظ نہیں ذرا غور کرو پورا سوچو تم کیسے مرد ہو؟؟؟؟؟
@Irumwarraichh یہ معاشرہ عورت کے لئے سب سے غلیظ ترین معاشرہ ہے یہاں پردے میں رہنا بھی کوئی ضمانت نہیں کہ عورت محفوظ ہے یہ مادرچود زہنی مریضوں کا معاشرہ بن چکا ہے۔ اس معاشرہ سے جتنا جلدی ہو سکے نکل جائیں بہتر ہے ورنہ کسی دن کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ یہ ناقابل اصلاح ہو چکا ہے اسے جان بوجھ کر ایسا بنایا
@SRanaSpeaks@Aadiiroy2 او بھائی میں ن لیگی ہو کر اس حق میں نہیں ہوں کہ فوج اور جنرلز کی بیجا تعریفیں کی جائیں۔ ہم اپنی پارٹی سے بھی اختلاف رکھتے ہیں اس بارے میں آپ لوگوں کی طرح اندھے لولے لنگڑے نہیں دماغ سے جو قوم کا باپ بول دیا جائے تو بھنگڑے ڈالنا شروع ہو جائیں۔