@Zuhair_Qazi آپ اس کو واقعی نظام تعلیم سمجھتے ہیں مجھے تو نہیں لگتا یہ نظام دو طرح کے طبقات پیدا کرنے کیلیے بنایا گیا اور مسلسل پروموٹ کیا جارہا ہے
آقا اور غلام
@RashidHashmis@TariqShakil4 چار سال کے بعد بھی خان کا رونا رو رہے ہو تو پھر اللہ ہی حافظ ہے آپکا مینگی بجلی مہنگی گیس مہنگا تیل اشرافیہ مزے میں عوام مررہی ابھی بھی قربانی عام آدمی دے یہ بیغیرت عیاشیاں کریں
@najamwalikhan پاکستان زندہ باد تھا اور انشاء اللہ تاقیامت رہے گا مگر غلط حکومتی فیصلوں کو مت ڈیفینڈ کریں 10 مئی معرکہ حق کی سیلیبریشن اپنی جگہ پر جو اس وقت عوام کے ساتھ ہورہا اسکا شاید آپکو اندازہ نہیں