@PdmapunjabO
کی دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات کے پیش نظر متعلقہ محکموں اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے راوی میں اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں نچلے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری ۔
شاہدرہ اور جسر کے مقام سے 40 ہزار سے 55 ہزار کیوسک پانی گزرنے کا خدشہ ہے ۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری!
@GovtofPunjabPK
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز نے اس موقع پر ایئر ایمبولینس سروس اور محرم ریسپانس کی بریفنگ دی۔ محرم الحرام کے دوران ریسکیوئرز نے بہترین فرائض سر انجام دیئے ہیں۔
@pesrescue1122
52,649 عزاداران کو پنجاب بھر میں عاشورہ کے دوران ایمرجنسی سروسز فراہم ک�� گئی صوبائی وزیر برائے صحت وایمرجنسی سروسزنے محرم الحرام کے دوران ایمرجنسی سروسز فراہم کرنے والے ریسکیو اہلکاروں کی خدمات کو سراہا*
@GovtofPunjabPK
@TeamMNSharif
@maryamnawazkhan
AKU Delegation of Dr Sijal and medical student from United States Ms Serena Zampino visited Emergency Services Hqrs and Academy to have insight about Emergency data to contribute in public health research related to bystander CPR training.
@AKUGlobal @JunaidRazzakMD @LifePLSP
مریم نواز کی سوچ دیکھیں انکو معلوم ہے عی�� کی چھٹیوں میں لوگ نہروں اور دریاؤں پر نہانے جاتے ہیں جس سے اکثر لوگ ڈوب بھی جاتے خصوصا نوجوان،اس لیے مریم نواز نے صوبے کی نہروں اور دریاؤں پر ریسکیو ٹیموں کو الرٹ کردیا۔
Blast Trauma Care Course Closing Ceremony organised for officials of Civil Defence Azad Jammu Kashmir and Emergency Rescue Service Khyber Pakhtunkhwa by Emergency Services Academy Lahore in collaboration with
@ICRC_Pakistan@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif

@ICRC_Pakistan@GovtofPakistan
@Rescue1122Khyber
@PTIKPOfficial
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ
پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں