ڈیرہ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی نگرانی میں ریسکیو1122 ڈیرہ کی غوطہ خور ٹیم کی دریائے سندھ کے کنارے مونسون اور متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشقوں کا انعقاد
ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور ڈاکٹر حامد کی نگرانی میں ریسکیو1122 ڈیرہ کی غوطہ خور ٹیم کا تحصیل پہاڑ پور میں دریائے سندھ کے کنارے مونسون اور متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا.
ضروری اطلاع
موبائل سروس بند ہونے کی صورت میں ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان کنٹرول روم کے درج ذیل لینڈ لائن اور واٹساپ نمبرات پر رابطہ کریں ۔
0966715166, 0966933438, 0966933432, 0966933436.
03024847507, 03339702395, 03489155545, 0343 9345031, 03366788514.
@KPRescue1122
ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان کی ممکنہ مون سون و سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی عملی تیاری!
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی نگرانی میں غوطہ خوروں کی تربیتی مشق، "Rope Throw Gun" کے ذریعے پانی میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کی مشق۔
#Rescue1122#Monsoon2025#FloodPrepare
ریجنل ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ عمران خان یوسفزئی کی کمشنر ڈیرہ ڈویژن ظفرالاسلام خٹک سے ملاقات کی اور محرم الحرام اور مون سون و متوقع سیلابی صورتحال کے سلسلے میں ریسکیو پلان 2025 پرتفصیلی بریفنگ دی اس موقع پر ڈی ای او ڈیرہ انجینئر فصیح اللہ اور ڈی ای او ٹانک بھی ان کے ہمراہ موجود
انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈیرہ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر فصیح اللہ صاحب کے والد محترم وفات پا گئے ہیں۔
جن کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے آٹھ بجے(08:30pm) انکے آبائی علاقے غوری والا ضلع بنوں میں ادا کی جائے گی،
ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان
@KPRescue1122
ریسکیو1122 ڈیرہ نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی نگرانی میں گزشتہ ہفتے کل 192 حادثات پر بروقت رسپانس کیا جس میں 147 میڈیکل ایمرجنسیز، 27 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ، 07 آگ لگنے کے واقعات، 04 لڑائی جھگڑے/ گولی لگنے کے واقعات سمیت 04 مختلف نوعیت کے واقعات۔
۔
ڈیرہ جات آف روڈ جیپ ریلی 2025 کے دوسرے دن کوالیفائنگ راؤنڈ یارک ٹول پلازہ پر ہوا۔
انجینئر فصیح اللہ کی قیادت میں ریسکیو 1122 نے چار پھنسے ہوئے گاڑیاں ریکور کیں۔
تین زخمی افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے مکمل آف روڈ ٹریک کا معائنہ کیا۔
ڈیرہ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی انجینئر فصیح اللہ کی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محترمہ سارہ رحمان سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف) سید گلفام کی موجودگی میں انکے دفتر میں ملاقات، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ نے ڈپٹی کمشنر صاحبہ کو ریسکیو1122 آف روڈ جیپ ریلی پلان کے متعلق تفصیلاً آگاہ کیا،
ڈیرہ جات آف روڈ جیپ ریلی2025 کے پہلے دن رتہ کلاچی اسٹیڈیم میں ہونے والی ٹیگنگ/رجسٹریشن کے دوران ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کا دورہ وہاں موجود ایمبولینسز اور ایمرجنسی آلات کا معائنہ کیا اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں ۔
@KPRescue1122@FaisalAminKhan@derajatofficial
Rescue 1122 Dera Ismail Khan | Jeep Rally 2025
On Day 1 of the Dera Jat Off-Road Jeep Rally, Rescue 1122 teams were deployed as per plan under DEO Engr. Fasihullah’s supervision. He briefed and motivated teams for a swift emergency response. Safety remains our top priority!
Rescue 1122 held its first emergency response collaboration meeting led by DEO Engr. Fasih Ullah, uniting govt and non-govt bodies to plan joint rescue efforts, awareness campaigns, and volunteer training for disaster preparedness.
#Rescue1122#Emergencyresponse
ریسکیو1122 کے صوبائی ہیڈ کوارٹر میں ریسکیو1122 اہلکاروں کے مسائل سے متعلق آگاہی، تفصیلات اور لائحہ عمل کےلیے اجلاس منعقد
چیف سیکرٹری کی واضح ہدایات ہیں کہ ریسکیو1122 اہلکاروں کے جائزمطالبات اور مسائل حل کرنے کےلیے تمام ترقانونی راہ ہموار کیے جائیں۔ایک مکمل اورجامع پلان ترتیب دیں
ڈیرہ: گومل میڈیکل کالج میں منعقدہ تھرڈ انٹرنیشنل ریسرچ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی شرکت، پروگرام کے اختتام پر ڈین گومل میڈیکل کالج ڈاکٹر نسیم صبا محسود کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ اور ٹریننگ ونگ انچارج کو تعریفی اسناد بھی دیں
ڈیرہ: چار دن قبل تحصیل پنیالہ بلوٹ شریف کے مقام پر CRBC نہر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے نوجوان ظاہر ایوب ولد محمد ایوب، عمر 25 سال، سکنہ وانڈہ لوہانی کی نعش ریسکیو 1122 نے چوتھے روز سرچ کر کہ لواحقین کے حوالے کر دی۔