I have asked FM Qureshi to visit Iran, KSA & USA to meet with respective foreign ministers, Secretary of State; & COAS Gen Bajwa to contact relevant military leaders to convey a clear message: Pakistan is ready to play it's role for peace but it can never again be part of any war
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Imran khan didn’t appeal to his hundreds of parliamentarians, thousands of ticket holders, or millions of supporters. Instead, he asked his sisters to stand up for him. This shows how badly we have failed him.
عمران ریاض نے خبردار کردیا 🚨
اڈیالہ کے باہر میڈیا پہنچا ہوا ہے میری ایک بار غور سے سن لیں ایسے کیسسز میں اڈیالہ سے گاڑیاں نکالی جائیں گی
تاکہ میڈیا والے سمجھیں عمران خان جارہا ہے پر آپ ادھر جائیں گے تو پیچھے سے عمران خان کو اور گاڑیوں سے نکال کر کہیں اور لیجائیں گے
اعتزاز احسن کا عاصم منیر کو پیغام 🛑
تم قرآن پڑھے ہو, اگر حفظ کیا ہے, تو قرآن میں لکھا ہے, آنکھ کے بدلے آنکھ اور کان کے بدلے جان!!
عمران خان کے ساتھ انتہائی ظلم ہورہا ہے!
عمران خان کی بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں!
وہ لوگ لڑ رہےہیں!!
سیاسی قیدی سے "ذاتی قیدی" تک:
بتایا جاتا ہے کہ عمران خان صاحب کی اکتوبر 2025 تک بینائی بلکل ٹھیک تھی ؛ پھر ہم نے دیکھا نومبر میں اچانک ملاقاتوں کا سلسلہ بند کر دیا گیا ؛ دسمبر میں صرف 20 منٹ کی ملاقات ہوئی اور اس کے بعد پھر سے ملاقاتوں کا سلسلہ بند ؛ پھر اچانک بینائی کا جانا ، ہسپتال میں علاج ہونا مگر فیملی تک کو مت بتانا - آنکھ کی خبر لیک کروانا اور تاحال فیملی کی ملاقات نہ ہونا ؛ سپریم کورٹ میں رپورٹ کے بعد 3 دن گزر جانے تک کوئی علاج یا میڈیکل بورڈ نہ بننا. ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو بتاتی ہیں کہ کیسے عمران خان کیساتھ انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جا رہی ہے.
یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ عمران خان اب قانونی یا سیاسی قیدی نہیں بلکہ "ذاتی قیدی" کے طور پر جیل میں بند ہیں
خان صاحب کو پہلے سے ہی معلوم تھا کہ سینیئر لیڈرشپ کی طرح یہ لوگ بھی مطلبی نکلیں گے اور اخر میں رہ جائیں گے صرف خان صاحب اور عوام
یاد رکھیں یہ مطلبی لیڈرشپ خان کو اکیلا چھوڑ سکتی ہے لیکن ہم عوام نہیں ✌️
From a physician’s duty to protect life and dignity, Dr. Samina Pasha speaks with urgency: Imran Khan, the man who built cancer hospitals for Pakistan’s most vulnerable, is today denied timely medical care and basic human rights. She calls on decision-makers to act with conscience, uphold the rule of law, and ensure immediate, independent treatment because denying healthcare is not politics, it is a violation of humanity itself.
#ImranKhanHealthEmemrgency