اگر حدیث شئیر کرنا جرم ہے تو ہم سب مجرم ہیں ۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
إِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِي يَسُبُّونَ أَصْحَابِي فَقُولُوا: لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى شَرِّكُمْ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
#Latestfocusmedia#WrongFIRRejected#LoveSahabaNotCrime
موجودہ بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کا جو ٹارگٹ سیٹ کیا ہے ہے اس کے بعد حکومت کی نیت سمجھ آتی ہے کہ یہ عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں کسی صورت ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں اس وقت عالمی منڈی کا ریٹ ایران جنگ سے پہلے کا ہے لیکن 4 روپے لیٹر کمی کی گئی
#ظالمانہ_پٹرولیم_لیوی_ختم_کرو
میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ سب مل کر پیٹرولیم لیوی بھتے کے خلاف آواز اٹھائی جائے آج نہیں تو پھر کبھی نہیں کیونکہ یہ ملک کی معیشت اور عام آدمی کی جیب پر خودکش حملہ ہے
#ظالمانہ_پٹرولیم_لیوی_ختم_کرو
بجلی کے بلوں میں فکسڈ ٹیکس ایک جگا ٹیکس ہے ایک بھتہ ہے ایک ڈاکہ ہے جو غریب صارف کی جیب پر الیٹ حکمران مارتے ہیں
اس کی مخالفت پہلے دن سے اسی لیے کی تھی کہ یہ شروع کم رقم سے کرتے مگر ایک دفعہ جب شروع ہو جائے پھر ہر مہینے اضافہ کرتے پچھلے مہنے چھ سو تھا اس مہینے نو سو کر دیا اگلے میں اٹھارہ سو کر دیں گے یہ پہلے سے مہنگے بل میں ہزار دو ہزار بلا وجہ شامل کرنا ہے تاکہ بجٹ کے خسارے پورے ہوں
اگر حکومت سمجھتی دو سو یونٹ ایک گھرانے کے لئے کافی تو مفت یونٹ جس جس کو بھی ملتے وہ دو سو یونٹ ہونے چاہیں
یہ کیسا سسٹم ہے کہ سرکاری ملازمین کو افسر شاہی کو ججوں کو 2ہزار یونٹ مفت عوام کی چمڑی 201پر اتار لیتے
یہ سسٹم نہی چلے گا
#SlabSystemNahiChalega
جے یو آئی کو پی ٹی آئئ کے ظلم اور اٹھارہ جانوں کے بے رحم قتل پر اس ٹرینڈ پر سلام پیش کرتے ہیں
ہر سیاسی ورکر ہر درد دل رکھنے والے کو کے پی حکومت سے سوال کرنا چاہیے ان سے جواب مانگنا چاہیے ان کو شرمندہ کرنا چاہیے
#TouristsKillerPTI
شہباز شریف کو غریب اور عام بندوں کا بالکل احساس نہی ہے بہت ہی بے رحمی سے بجلی کے بل کو عام آدمی کی پہنچ سے دور کر دیا ہے
اس ظلم پر آواز اٹھائیں ان کو مجبور کریں یہ بجلی کے بل کم کریں
#NoMoreSlabLooting
ماشاء اللہ دوست بڑھ چڑھ کر ٹرینڈ میں حصہ لے رہے ہیں
دوست چھوٹے اکاونٹ والوں پر توجہ دیں
ان کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
فالوکریں
ٹرینڈ کے دوران فالو کرنے والوں کو فالو بیک لازمی کریں
ٹویٹ کرتے وقت کاپی کرنے کےبجائے تھوڑا لکھیں لیکن خود لکھیں
اس سےاعتماد بڑہےگا
#JUIRise4GazaPakistan
چلو مان لیا آپ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے کسی مجبوری کا شکار ہیں۔۔۔
تو یہ مجبوری آپ جج، جرنیل، سیاستدان،واپڈا اہلکاروں کو فری بجلی نا دیکر بھی ہوری کر سکتے ہیں۔
ہر بار ہمارا بھرکس نکالنا ضرور ہے کیا؟
#StopElectricityExtortion
پاکستان میں بلا کی گرمی پڑتی 45ڈگری سے اوپر بھی ٹمپریچر جاتا ایسے میں عام بندہ بجلی استعمال کرتے اب ڈرنے لگا ہے لوگوں نے پڑھنے والے بچوں تک کے لئے پنکھے استعمال کرنے چھوڑ دیے کہ کہیں دو سو یونٹ نا ہو جائیں لوگ ان بلوں سے ذہنی مریض بن گے ہیں
#StopElectricityExtortion
🚨🚨اہم اعلان
آپ سب کی خواہش کے مطابق بجلی کے ظالمانہ بلوں ، سلیب سسٹم اور ڈبل میٹر پر پابندی کے خلاف ٹرینڈ شروع کر رہا ہوں
یہ مکمل غیر سیاسی ٹرینڈ عام آدمی کے مسائل پر اس لئے ہر پاکستانی کو اس میں شرکت کرنی چاہیے اشرافیہ کے خلاف آواز اٹھاؤ ۔
#StopElectricityExtortion