🚨 کپتان عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کی درخواست پر ہنگامی بنیادوں پر مناسب بینچ کے روبرو سماعت کی جانی چاہیے، اور عدالت سے استدعا ہے کہ وہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے۔
#ImranKhanHealthMatters
السلام علیکم! 🇵🇰
🚨 یہ ایک ہنگامی پیغام ہے۔
خان کی جان اور سلامتی کے لیے صوبہ بند کرنا ہی واحد راستہ ہے۔ اسی مقصد کے لیے #KRBT صوبہ بند کرنے جا رہی ہے، کیونکہ ہمارا مؤقف ہے کہ یہی خان کی ہدایت اور موجودہ حالات میں مؤثر راستہ ہے، جس پر PTI بطور جماعت عمل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
ہم اس مقصد کے لیے اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں اور آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ اس پُرامن جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، اپنی آواز بلند کریں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔ ✊🇵🇰
🔒 صوبہ بند کا مقصد عوام کو تکلیف پہنچانا ہرگز نہیں، بلکہ پُرامن انداز میں معاشی سرگرمی کا پہیہ روک کر مؤثر دباؤ پیدا کرنا ہے۔
#KRBT
🚨 ہنگامی پیغام
خان کی جان اور سلامتی کے لیے صوبہ بند کرنا ہی واحد راستہ ہے۔ #KRBT ۔ یہی خان کی ہدایت ہے جس پر PTI بطور جماعت عمل کرنے میں مکمل ناکام رہی۔
مقصد عوام کو تکلیف دینا نہیں بلکہ مریضوں، ایمبولینسز اور ضروری خدمات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔ 🚑
#KRBT
عمران خان صاحب کی جان شدید خطرے میں ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی ہی ڈرامے ختم نہیں ہو رہے
کوئی گل صاحب سے لڑ رہا ہے تو کوئی صدیق جان سے لڑ رہا ہے
کوئی کسی سے لڑ رہا ہے تو کوئی کسی سے لڑ رہا ہے
مطلب ہم کب میچور ہوں گے ہمیں کب سمجھ ائے گی کہ ہم نے ٹارگٹ پر رہنا ہے
یا پھر یہ لڑائیاں جو ہیں ان کی ویورشپ کا ہی ایک ذریعہ ہیں اور یہ اسی میں ہی الجھے رہنا چاہتے ہیں اور دوسروں کو بھی الجھا کے رکھنا چاہتے ہیں
یہ ڈرامے اخر کب ختم ہوں گے؟؟؟
میری عمر 76 سال ہے۔ 9 مئی کے کیس میں، میں نے جیل کاٹی ہے۔ میرا بیٹا 26 نومبر کے کیسز میں پکڑا گیا ہے۔ میں پھر بھی آیا ہوں۔ میرا بس یہی چلتا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بھی عمران خان کے لیے قربان کر دوں۔ عمران خان ہمارے سر کا تاج ہے۔ آج پشاور میں عمران خان کے لیے آنے والے ایک بزرگ پاکستانی
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پی ٹی آئی کے صرف چار مطالبات ہیں:
1۔ عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے۔
2۔ انہیں انکے اہل خانہ اور قانونی ٹیم تک مکمل رسائی دی جائے۔
3۔ سب سے پہلے انہیں آزادانہ طبی معائنے کے لیےشفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔
4۔ عمران خان کی غیر مشروط رہائی ہو۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
کتنی فکر ہے انہیں افغانستان کی۔ ایک سرکاری ملازم کیسے برادر اسلامی ملک کے بارے میں ایسا بیان دے سکتا ہے؟ طالبان سرکار جتنی بھی بری ہو، بیان دینے کا حق عوامی منتخب نمائندوں اور فارن آفس کا ہے۔ جنرل صاحب کو سکیورٹی معاملات تک ہی محدود رہنا چاہیے۔ افغانستان، ایران یا سعودی عرب میں کیا ہو رہا ہے، وہ سیاستدانوں کا کام ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عاصم منیر کے بنائے گئے کھوکھلے نظام کی ناکامی تو نہ صرف محسن نقوی نے تسلیم کر لی ہے، بلکہ ڈی جی آئی ایس پی آر یعنی اس کے اپنے ترجمان نے بھی مان لی ہےـ
اسی بات کی پیشنگوئی عمران خان نے 17 اکتوبر 2025 میں کر دی تھی ـ
بنیادی طور پر بندوق کے زور پر پوری قوم کو غلام نہیں بنایا جاسکتا
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
ہم سب کی یہی خواہش ہے لیکن عمران خان تب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور بن کر واپس آئیں گے جب ہم اپنا کردار ادا کریں گے۔
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ جیل میں قید لیڈر کی زندگی کی حفاظت عوام کے ردعمل کا خوف کرتا ہے۔ یہ خوف لیڈر کو زندہ رکھتا ہے۔ اگر یہ خوف مٹ جائے تو قید کرنے والے اپنا کام کر جاتے ہیں جیسے فیلڈمارشل سیسی نے کیا تھا۔ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کو 6 سال جیل کے ایک پنجرے میں قید رکھا۔ جب عوام تھک گئے تو مروا دیا۔ مصریوں نے مرسی کے ساتھ وہ کیا جو کوفیوں نے امام حسین علیہ السلام کے ساتھ کیا تھا۔ 😢
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض خان کا ڈی جی کی پریس کانفرنس پر تبصرہ۔ بڑی پیشن گوئی کر ڈالی 🔥🔥
جو آج آپ باتیں کرریے ہیں، یہی ہم آپ کو چار سال سے بتا رہے تھے کہ یہ سسٹم Collapse کر جائے گا۔ ہم آپ کو بتا رہے تھے یہ نظام چل ہی نہیں سکتا، اتنی نفرت کے ساتھ ایک دوکان نہیں چل سکتی جتنی نفرت سے آپ نے ملک چلانے کی کوشش کی ہے۔ آپ کو پہلے دن بھی بتایا تھا آج بھی بتا رہے ہیں۔ میں ڈھائی سے تین ماہ پہلے کہے چکا تھا کہ میری بات پلے باندھ لیں عاصم منیر اور اُنکی پوری ٹیم ناکام ہوچکی ہے اور وہ اب ڈھونڈ رہے ہیں کہ ملبہ کس پر ڈالنا ہے اور یہ اب ملبہ ڈال کر بھاگنے کی مکمل تیاری اور کوشش کرچکے ہیں۔ ن لیگ کی اب خیر نہیں کیونکہ انہی پر ملبہ گرے گا۔