@dryahya1969 Some people have no shame or self respect. Even the greatest humiliation is taken as a sort of victory. Sheikh Hussein Batalwi is a case in point (for an example).
@sweet_nector1 It’s a cycle dynamo which generates electricity as the wheel moves. A lever at the bottom pushes the grooved rotator onto the tyre, when lights required.
🇨🇦 Professor Dr. Masudul Hasan Nuri Receives Prestigious Honorary Fellowship Award in Canada
“This award is a symbol of the blessings of God which I have received during my journey.”
Full News Report on: https://t.co/UnV15ls3y5
آج کا سوال
“ابھی تو نرس نے ٹیکہ بھی نہیں نکالا، اتنے سے سوال سے ہی آپکا بلڈپریشرسنبھل نہیں پارہا کہ قرآن و حدیث سے تو یہ پتہ چلتا ہے کہ نبی اپنے سے پہلے آنے والے نبی کا امّتی تو بن سکتا ہے لیکن اپنے سے بعد میں آنے والے نبی کا امّتی کبھی نہیں بن سکتا یہ آپ عیسیٰ علیہ السلام کو کونسی ٹیکنالوجی کے تحت محمد ﷺ کا امتی بنا رہے ہیں؟”
ڈاکٹر ملائکہ کا مفتی صاحب سے آخری سوال
یہودی حضرت ابراہیم کو یہودی اور عیسائی انکو عیسائی بناتے ہوئے جھگڑتے ہیں تو خدا اِن دونوں کو مخاطب ہوکر کہتا ہے
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لِمَ تُحَآجُّوۡنَ فِیۡۤاِبۡرٰہِیۡمَ وَمَاۤ اُنۡزِلَتِ التَّوۡرٰٮۃُوَالۡاِنۡجِیۡلُ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ اَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اے اہل کتاب! تم ابراہیم کے بارے میں کیوں جھگڑتے ہو حالانکہ تورات اور انجیل نہیں اتاری گئیں مگر اس کے بعد۔ پس کیا تم عقل نہیں کرتے؟
آل عمران ۶۵
اللہ تعالیٰ یہود و نصاریٰ کو توجہ دلاتے ہوئے ایک اصول بیان فرماتا ہے کہ امّتیں کتاب کے نزول کے بعد قائم ہوتی ہیں۔ چنانچہ یہودی اور عیسائی امّتیں تورات اور انجیل کے نازل ہونے کے بعد وجود میں آئیں۔ جبکہ حضرت ابراہیم ؑ اُن دونوں کتابوں کے نزول یا بالفاظِ دیگر یہودی و عیسائی امّتوں کے قائم ہونے سے پہلے آچکے تھے۔ لہٰذا وہ ان دونوں امّتوں میں سے کسی ایک کے فرد بھی قرار نہیں دئیے جاسکتے
حضرت ابراہیمؑ حضرت نوحؑ کے امّتی
وَاِنَّ مِنۡ شِیۡعَتِہٖ لَاِبۡرٰہِیۡمَ
اور یقیناً اُسی کے گروہ میں سے ابراہیم بھی تھا
الصفٰت ۸۳
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بھی جب خاتم النبیین آنحضرت ﷺ کی امت میں شامل ہونے کی خواہش کی تو خدا نے انکی خواہش کو رد کردیا
۱/۲
جلسہ سالانہ لندن کامعجزہ
خاکسار لندن جلسہ سے واپسی پر ٹرین میں سوار تھا تو اپنا بیگ جس میں سب قیمتی ڈیوائسز، بٹوہ، سفری دستاویزات اور نقدی وغیرہ شامل تھیں، ٹرین سے اترتے ہوئے ساتھ لینا بھول گیا اور کچھ دیر بعد جب احساس ہوا کہ بیگ تو ٹرین میں ہی رہ گیا تو ایک لمحہ کے لئے پاؤں کے نیچے سے زمین نکلتی ہوئی محسوس ہوئی
مگر دوسرے ہی لمحے حضرت مسیح موعود کی جلسے میں شامل ہونے والوں کے لئے دعاؤں کا احساس ہوا اور دل میں یہ خیال پیدا ہوا کہ کیسے ممکن ہے خدا اس عاجز کو کسی ابتلاء میں ڈال دے کیونکہ میں تو خلیفہ وقت کے دور سے دیدار کے لئے اس روحانی جلسہ میں گیا کہ کچھ برکتیں حاصل سمیٹ لوں اور پھر دل کو تسلی ہوگئی،
واپسی کے لئے دوسری ٹرین میں سوار ہوا توہاتھ اٹھا کر ٹرین میں بیٹھے خدا سے دعا کی کہ یااللّٰہ تو ہی اس آزمائش میں میری مدد کر ٹرین سے اتر کر اسٹیشن پہ معلوم کیا کہ ایسے میرا بیگ کھوگیا ہے تو اسٹیشن ماسٹر نے بتایا کہ فلاں اسٹیشن پہ کسی خاتون نے آپکا بیگ اسٹیشن ماسٹر کے حوالے کیا ہے
وہ اسٹیشن آدھا گھنٹے کی مسافت پہ تھا، پھر تیسری ٹرین میں سوارہوااور مطلوبہ اسٹیشن پہنچا تو اس اسٹیشن میں جو خاتون تعینات تھیں جب ان سے اپنا ماجرابیان کیا تو انہوں نے کہا مجھے آپکا نام جاننے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ نے وہی پرفیوم لگارکھا ہے جو اس بیگ میں ہے،ایک چھوٹی سی لڑکی بڑی مشکل سے آپکاوزنی بیگ اٹھائے یہاں آئی اور بتایا کہ یہ اسے ٹرین میں ملا، بیگ وصول کرکے جب کھولا تو سب چیزیں ویسے ہی موجود پائیں، خدا کا شکر ادا کیا، اور صدقہ دیا
کسی کے لئے شائد یہ عام سی بات ہو مگر میرے لئے یہ کسی آسمانی نشان سے کم نہ تھا کیونکر ممکن تھاکہ خدامسیح موعود کے جلسے کے مہمان کو کسی آزمائش میں ڈالتا بلکہ اس نے اس آزمائش سےمجھ ناچیز کے ایمان کو اور بھی تقویت دی
حضرت مسیح موعود کی جلسے میں شامل ہونے والوں کیلیئےدعا اس ٹویٹ کے دوسرے حصے میں ملاحظہ کیجیئے اور اندازہ کیجیئے اِس تضرع سے مانگی گئی یہ دعا سو سال بعد آج بھی اُسی شان سے پوری ہورہی ہے
@hshafiqm@BishopAzadM Strangers in your own land and wronged by those charged to protect you. There is another court at which justice will be determined and the perpetrators of this crime punished. Have faith in the Creator