حضرت مسیح موعود کا مخالفین کو کیا ہی خوبصورت جواب
میں محض نصیحتًالِلّٰہ مخالف علماء اور ان کے ہم خیال لوگوں کو کہتا ہوں کہ گالیاں دینا اور بدزبانی کرنا طریقِ شرافت نہیں ہے۔ اگر آپ لوگوں کی یہی طینت ہے تو خیر آپ کی مرضی۔ لیکن اگر مجھے آپ لوگ کاذب سمجھتے ہیں تو آپ کو یہ بھی تو اختیار ہےکہ مساجد میں اکٹھے ہوکر یا الگ الگ میرے پر بددعائیں کریں اور رو رو کر میرا استیصال چاہیں پھر اگر میں کاذب ہوں گا تو ضرور وہ دعائیں قبول ہوجائیں گی اور آپ لوگ ہمیشہ دعائیں کرتے بھی ہیں لیکن یاد رکھیں کہ اگر آپ اس قدر دعائیں کریں کہ زبانوں میں زخم پڑ جائیں اور اس قدر رورو کر سجدوں میں گریں کہ ناک گھس جائیں اور آنسوؤں سے آنکھوں کے حلقے گل جائیں اور پلکیں جھڑجائیں اور کثرت گریہ وزاری سے بینائی کم ہوجاۓ اور آخر دماغ خالی ہو کر مرگی پڑنے لگے یا مالیخولیا ہوجاۓ تب بھی وہ دعائیں سُنی نہیں جائیں گی کیونکہ میں خدا سے آیا ہوں۔جو شخص میرے پر بددعا کرےگا وہ بددعا اُسی پر پڑےگی جوشخص میری نسبت یہ کہتا ہے کہ اُس پر لعنت ہو وہ لعنت اس کے دل پر پڑتی ہے مگر اسکو خبر نہیں۔
روحانی خزائن جلد ۱۷ اربعین صفحہ ۶
غدیر خم کے بارے میں ایک اصولی بات یہ یاد رکھنی چاہئے کہ اگر ولایت علی رض کا اعلان کرنا ہی تھا تو اس کے لیے سب سے موزوں جگہ میدان عرفات تھا جہاں سب مسلمان جمع تھے اور نہ کہ مدینہ واپسی پر جب چند ہزار مسلمان باقی رہ گئے تھے۔ یہی اصول اعلان ختم نبوت کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
We warmly invite everyone to join us this Saturday 7pm, just to introduce ourselves and know our fellow neighbors and citizens. Light refreshment and snacks will be provided
جب اللہ تعالیٰ ہمیں فرماتا ہے کہ نمازجمعہ کے بعداس کےفضلوں کو تلاش کرو اور ذکرالٰہی کرتے رہو تو یہ یاددہانی ہے کہ تمہارے تمام نفع ونقصان میرے ہاتھ میں ہیں۔پس یہ تمہاری خوش قسمتی ہے کہ میرےسے تعلق جوڑکر تم روحانی فائدہ بھی اٹھارہے ہو اوردنیاوی فائدہ بھی اٹھارہے ہو
(حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز)
(خطبہ جمعہ ۲۶؍ستمبر ۲۰۰۸ء الفضل انٹرنیشنل مورخہ ۱۷؍اکتوبر ۲۰۰۸ء )
https://t.co/luePBpF3De
۱۰؍اپریل ۲۰۲۶ء کوجماعت احمدیہ فن لینڈ کے وفدکا فنش پارلیمنٹ کا دورہ اور رکن پارلیمنٹ سےملاقات
موضوع گفتگو:بین المذاہب ہم آہنگی،جماعت کی خدمتِ انسانیت ،اسلام کی پُرامن تعلیمات
رکن پارلیمنٹ کوقرآن کریم کا نسخہ اورحضورانورکی کتاب’عالمی بحران اورامن کی راہ‘بطورتحفہ پیش کی گئی
رپورٹ 👇
https://t.co/LxT98jHZvp
حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:
جیسے کسی کا بچہ بیمار ہو تو خواہ وہ کہیں جاوے ،کسی کام میں مصروف ہو مگر اس کا دل اور دھیان اسی بچہ میں رہے گا۔ اسی طرح پر جو لوگ خدا کے ساتھ سچا تعلق اور محبت پیدا کرتے ہیں۔ وہ کسی حال میں بھی خدا کو فراموش نہیں کرتے۔
https://t.co/rw9i4S9W30
ایک ترک خاتون جو غالباً کسی دکان کی مالک تھیں وہ باہرآئیں اور کہا کہ میں آپ کو دیکھ رہی ہوں کہ آپ کچھ تقسیم کررہے ہیں پھر مجھے کسی نےبتایا کہ مسلمان لوگ امن کا پرچارکررہے ہیں تو مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ مسلما نوں میں سے کوئی ایسے بھی ہیں جودنیا کو امن وسلامتی کی طرف بلا رہے ہیں
مکمل مضمون ’آپ بھی جا مِ مے اُڑا غیر کو بھی پلائے جا‘ 👇
https://t.co/4QbVkBoe60
یہ باغ عدن دنیا میں ہے اس لیےشیطان کی آزمائش کابھی اندیشہ ضروری ہے اس لیے میں تم کو تاکیدکرتا ہوں کہ سب پھل کھانا مگرخودپسندی اورعیب چینی کا پھل نہ کھانا
(رَبَّنَا لَاتُشْمِت بِنَاالاَعدَاءَ وَلَاتَجعَلنَا فِتنَۃً لِّلقَومِ الظَّالِمِین۔آمین)
(حضرت شیخ مولابخش صاحبؓ،یکے از۳۱۳؍اصحاب احمدؑ)
الفضل ڈائجسٹ👇
https://t.co/Scy1aYRxod
ماہا جنگا ریجن، مڈغاسکر میں جماعت احمدیہ کی پہلی مسجد کا افتتاح
دو منزلہ مسجد کا کل رقبہ: ۲۰۰؍مربع میٹر
مسقف حصہ: ۶۰؍مربع میٹر
تقریباً ۱۲۰؍نمازیوں کے نماز ادا کرنے کی گنجائش
مسجد کے ساتھ ایک مشن ہاؤس کی سہولت موجود
مسجد کے بالائی حصے میں لوکل مشنری صاحب کی رہائش کا بھی انتظام
رپورٹ 👇
https://t.co/LCJFpHSTQE
ہمیں ہر شخص کی ضرورت ہے جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے۔ سب سے پہلے ہم اپنی الگ ریاست حاصل کرلیں اس کے بعد بیٹھ کر فیصلہ کرتے رہیے گا کہ کون مسلمان ہے اور کون نہیں۔ میری نظر میں ہر وہ شخص مسلمان ہے جو خود کو مسلمان کہتا ہے۔
(#قائداعظم، محمد علی جناح)
https://t.co/TSfLLuzvtK
امام کے پاس بیٹھنا،اسکےساتھ کھانا کھانا کوئی مشکل کام نہیں مگرہروقت دعامانگنی چاہیے کہ خداتعالیٰ صدق نیت عطاکرے اورایسا نہ ہو کہ ہم کسی کےلیےٹھوکرکا پتھربن جائیں۔ یہودا اسکریوطی بھی مسیحؑ کے ساتھ رہتا تھا اورپطرس بھی۔پس ہمیشہ دعا اور استغفارکرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک عہد پرقائم رکھےجو امام الوقت کے ہاتھ پرکیا ہے
(حضرت شیخ مولابخش صاحبؓ، یکے از ۳۱۳؍اصحاب احمدؑ)
https://t.co/Scy1aYS5dL
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
ایک شخص آپؑ (حضرت مسیح موعودؑ) کی خدمت میں آیا۔ اس نے سر نیچے جھکا کر آپ کے پاؤں پر رکھنا چاہا۔حضرت صاحبؑ نے ہاتھ کے ساتھ اس کے سرکو ہٹایا اور فرمایا یہ طریق جائز نہیں۔السلام علیکم کہنا اور مصافحہ کرنا چاہیے۔
https://t.co/RG6jFU8wcH
Hazrat Khalifatul Masih V (aa) stated:
“You asked which letters I give preference to. The answer is that I give preference to every letter that is written to me, whatever language it may be in.
“It is not a matter of English or Urdu alone. People write to me in many languages from around the world and I give attention to all these letters and also reply to them.”