اگر صوبے ہی بنانے ہیں تو سب سے پہلے سندھ کے صوبے بنائیں جہاں پیپلز پارٹی کے ک��رب/ارب پتی جاگیردار/سرمایہ دار آج تک بھٹو کا نام لے لے کر میرے غریب سندھی ہم وطنوں کا مسلسل استحصال کر رہی ہے۔
حامد میر تم یہ بے غیرتی شوقیہ کرتے ہو، یا پھر جینوئن بےغیرت ہو،،
کچھ شرم کرو بےشرم انسان، اس کی بےشمار تقریروں میں لوگوں کی بیماریوں کا مذاق اڑایا گیا ہے، وہ ویڈیوز لگاؤ نان سینس ۔۔۔!!
I clarified if he has evidence,of accusation share with court . If can't provide other option is apology on his X account end of matter I will withdraw my complaint (he is entitled to say same if evidence emerges in future #JournalismIsNotACrime
کاکڑ صاحب کے مطابق انہوں نے شاہد میتھلا کو الزامات لگانے سے روکا مگر وہ مسلسل ان پر الزامات لگاتے رہے ۔ جس کے بعد انہون نے قانونی راستہ اختیار کیا ۔ کاکڑ صاحب نے واضح کیا ہے کہ شاہد میتھلا کی گرفتاری کے پیچھے حکومت کا ہاتھ نہیں ہے یہ ایک سیاستدان کی ایک صحافی کے مبینہ جھوٹے الزامات بارے شکایت پر ہونے والی کارروائی ہے ۔ صحافتی تنظیمیں شاہد میتھلا کے ساتھ قانونی مدد کے لئے موجود ہیں لیکن اگر میتھلا صاحب کے کاکڑ صاحب کے خلاف الزامات واقعی جھوٹے تھے تو پھر کیا راستہ ہے ؟؟؟
الحمدللہ!
فتح 3 میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارت جو پچھلے تین دن سے بھڑکیں مار رہا تھا کہ آپریشن سندور دوبارہ شروع کریں گے، انکو جواب مل گیا۔ اس دفعہ نشانہ جنوب کی ساحلی پٹی ہوگی۔
اس ویڈیو میں عمران خان کی بکواس پر سامنے بیٹھے یوتھیے کتنے خوش ہو کر شور مچا رہے تھے اب وہی حرامی یوتھیے عمران خان کے لکھے خط پر چیخیں مار رہے ہیں اخلاقیات یاد کروا رہے ہیں انسانی حقوق اور رواردی کی باتیں کر رہے ہیں!