سزائیں معاف کرنے کا اختیار صدر کے پاس ہے بلاول بھٹو اپنے والد کو کہیں پی ٹی آئی والوں کی سزائیں معاف کر دیں کل وہ سب جیل سے باہر ہوں گے۔
رانا ثناءاللہ کا چھکا
پشاور کے دو بھائیوں نے شہر کے ایک پلازے میں چھوٹی سی دکان کھولی، دس ہزار روپے میں اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرائی اور پھر لاہور جا کر 13 بنک برانچوں میں اس کمپنی کے نام پر بنک اکاونٹس کھول کر ان میں 120ارب روپے کیش جمع کرا کے اس کے بدلے حیران کن طور پر اسٹیٹ بنک سے ڈالرز لے کر بیرون ملک منی لانڈرنگ کرتے رہے۔ کیا اتنا بڑا کیش پشاور سے کنٹینرز پر بوریوں میں بھر کر لاہور کے بنکوں میں جمع ہوتا رہا تھا ؟
انٹی منی لانڈرنگ چیرمین مشتاق سکھیرا کے کابینہ کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات کیسے سولر پینل کے نام پر اوورانواسنگ کر کے پاکستان کے قرض پر لیے گئے ڈالرز اور دولت لوٹ کر باہر بھیجی گئی تھی اور آج تک ان دونوں بھائیوں کا پتہ نہ چلا کہ انہیں زمین کھا گئی یا آسمان۔ سستے سولر پینل لے کر مہنگے شو کر کے ڈالرز باہر بھیجے گئے۔ سوال یہ ہے بنکوں نے کیسے دو بھائیوں سے اربوں روپے کیش میں لے کر ڈیپازٹ کیے اور اس پورے کھیل میں اسٹیٹ بنک پرسرار طور پر خاموش تماشائی بنا رہابلکہ اس کیش کے بدلے دھڑا دھڑ ڈالرز بھی فراہم کرتا رہا۔ آخر یہ پرسرار ماجرا کیا تھا؟
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/viKyfgJu2m via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@CMShehbaz@StateBank_Pak@SenatorSaleem@senmabdulqadir@naveedqamarmna@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi@PalwashaKhan18@A_Qadir_Patel@SyedAghaPPP@NABOfficialPK@FIA_Agency@FBRSpokesperson@Rashidlangrial
ملک کے تین صوبوں میں حکومت ہوتے ہوئے، تمام آئینی عہدے ہوتے ہوئے بلاول ایسے تاثر دے رہے ہئں جیسے وہ اپوزیشن لیڈر ہوں۔ یہ تو وہ بات ہوئی ایک عورت میاں کے پانچ بچے پیدا کرے اور پھر کہے مینوں تے اج تک سچا پیار ای نئیں ملیا ۔ طلال چوہدری 🤣👏
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
شاہزیب خانزادہ نے بلاول کو کہی کا نہیی چھوڑا 😁
پہلی بار بلاول اتنا بے بس نظر ایا ہے ۔۔
اج بلاول اس بندے کو ڈھونڈ رہا ہوگا جس نے بلاول کو شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میی بھیجا تھا۔۔
اس کنویں کا پانی پہلے کڑوا تھا۔ لیکن حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کرام کیساتھ جب میدان بدر میں جا رھے تھے تو اس کنویں میں اپنا لعاب مبارک ڈالا تھا۔ اسکے بعد کنویں کا پانی میٹھا ہو گیا تھا.....!!!!
اگر ہم یہ مان لیں کہ جنوبی پنجاب میں رہنے والے سب پنجابی ہی الگ صوبہ چاہتے ہیں ( جو کہ درست نہیں) تب بھی یہ مجموعی طور پر ایک تہائی بھی نہیں بنتے یعنی بارہ تیرہ کروڑ آبادی میں چار کروڑ کے لگ بھگ ۔۔ جمہوریت کہتی ہے کہ یہ مطالبہ پچاس فیصد سے زیادہ کا ہونا چاہیئے۔
یہی فارمولہ سندھ پر لگا لیجئے۔ سندھی شہری آبادی چاہتی ہے کہ اس کا الگ صوبہ ہو، الگ وسائل اور الگ ترقی تو ان کی تعداد 53 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ 👇
آپ بتائیے 31 فیصد آبادی کا مطالبہ پہلے مانا جائے یا 53 فیصد کا؟
صبح کے 4 بجے ہیں۔۔ابھی سو کر اٹھا۔۔
ملک احمد خان کا بیان پڑھا کہ 29 چھانیوں کو جلانے والا سیاسی قیدی کیسے ہو سکتا ہے؟
میں بھی کل سے بار بار یہ ہی رہا تھا کہ 9 مئی کی فوج میں بغاوت کروانے اور تنصیبات پر حملے کروانےنے والے کو
بلاول نے"سیاسی قیدی"کیسے کہہ دیا۔
اتنی بڑی غداری اور سہولت کاری۔۔
بلاول اتنی بڑی"باندری"ثابت ہوا ہے جس نے آگ میں پاوں جلنے پر
بچے پاوں کے نیچے لے لیئے۔
اصل میں سارے غدار کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
انہوں نے سوچا۔۔ایک ایک کر کے گرتے جائیں گے
بہتر ہے کھل کر سامنے آ کر مقابلہ کرو۔
تخت یا پھر تختہ۔۔لیکن یہ طے ہے کہ
"تختہ"ہی ملے گا۔
(اسد آر چوہدری)
یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک صوبے میں آپ یہ سمجھیں کہ وہاں پر تقسیم نہیں ہونی چاہیے اور ایک صوبے میں آپ سمجھیں کہ تقسیم ہونی چاہیے؟ یہ اپوزیشن کی بڑی ڈائیکوٹمی ہے اور یہ ساری بات پارلیمنٹری پروسیڈنگز میں لکھی ہوئی ہے۔ ریفرنڈم کی بات درحقیقت اس بنیادی سوال کا جواب ہے کہ پیپلز پارٹی کی پوزیشن سندھ اور پنجاب میں مختلف کیوں ہے۔
مریم نوازشریف پنجاب کی تقسیم کو مسترد کر چکیں، پنجاب کے تمام حصوں کو اپنے بچوں سے تشبیہہ دے کر انہیں خود سے الگ نہ کرنے کا اعلان بھرے جلسے میں کر چکی ہیں، تاہم نونہالان جمہوریت اسے منافقت کہتے ہیں اور بھولڑو کی قلابازیوں پر دھمال ڈال رہے ہیں۔
اور اندھا پن کسے کہتے ہیں؟
ذہنی اندھا پن
اگر صوبے ہی بنانے ہیں تو سب سے پہلے سندھ کے صوبے بنائیں جہاں پیپلز پارٹی کے کھرب/ارب پتی جاگیردار/سرمایہ دار آج تک بھٹو کا نام لے لے کر میرے غریب سندھی ہم وطنوں کا مسلسل استحصال کر رہی ہے۔
جب سونے کے انڈے دینے والی مرغی ہاتھ سے نکلتی دکھائی دی، تب اچانک “انقلاب” کا نعرہ لگا دیا گیا ، ورنہ 18 سال تک کراچی کو نہ پانی ملا، نہ سڑکیں، نہ ماس ٹرانزٹ، نہ سیف سٹی، بس رہزنی اور ڈکیتی کا جن آزاد چھوڑ دیا۔
18 سال اقتدار میں بیٹھے رہے، شہر کو برباد کیا، اور اب جب انڈے چھننے کا خطرہ ہوا تو یاد آ گیا کہ “انقلاب” لانا ہے۔
شرم مگر انکو نہیں آتی!
نوازشریف واحد تھا جس نے آئی ایم ایف کو گُڈ بائے کہا،اُن کااگلا پروگرام لینے سے انکار کیا اور پھر عمرانی سازش ہوگئی،آج بھی تک شہبازشریف اُسی سازش کا رائتہ صاف کررہے ہیں
آپ سیاست کر رہے ہیں بلاول
میں نے آپ سے پرفارمنس کا سوال پوچھا تحریک انصاف کے بارے میں آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا جو آئینی ترمیمیں آپ نے کروائیں ان پر آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا ہے، شاہزیب خانزادہ کے ہاتھوں بلاول کی ہوئی لائیو کتے والی
اخے۔۔یہ"وزیراعظم"بنے گی
اوئی اماں۔۔انداز میں
منہ کے دو طرف ہاتھ رکھ کر
لفظ چبا چبا کر جارحانہ انداز میں بولنا۔
دلیل نا ہو تو انگریزی بول بول کر،سوال کرنے والے پر الزام لگا دینا۔
اور پھر سوال کے دوران بولتے جانا۔
یہ خود کو"پرائم منسٹر مٹیریل"سمجھتا ہے
چول کسے تھاں دی
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صدارت مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر کے 100 روزہ ترقیاتی منصوبے کا اجلاس۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزرا کی شرکت۔
پنجاب کے حوالے سے مئی 2012 کا سال بہت اہمیت کا ہے، تب پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور اس دوران پنجاب کی تقسیم کی قرارداد منظور کی گئی، اس کے بعد پنجاب اسمبلی سے دو قراردادیں منظور ہوئیں۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ایک صوبے کی تقسیم کی بات کریں اور دوسرے میں یہ بات کرنا ممنوع ہو۔