@RShahzaddk عوام کا اختیار صوبے تک ہیں آئین یہ اختیار صوبے کی عوام کو بھی نہیں دیتا کہ وہ دوسرے صوبوں پر حملہ کریں۔خیبر کی حدود اٹک تک ہیں اس کے بعد پورے پاکستان کی منتخب نمائندوں کا فیصلہ چلے گا۔ائین پاکستان ایک معاہدہ ہیں ریاست،عوام وفاق، ریاستوںاور اداروں کے درمیان اس سے باہر نہیں جاسکتے
میری رائے میں عمران خان کو بھیڑیا ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو غیر قانونی رعایت دینے پر سزا ملنی چاہئے۔ خان صاحب نے اپنے بیان حلفی میں یہ جھوٹ بھی بولا کہ اس معاملے پر کابینہ میں تفصیلی غور کیا گیا جبکہ کئ سابقہ وزیر اس بات کی نفی کر چکے ہیں
#alqadirtrustcase
سارا میر نے جو ایکٹویٹی کی ہے وہ برطانوی سائبر قانون کی خلاف ورزی ہے ہم برطانیہ میں بھی سارا میر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے ہم حکومت پاکستان سے بھی درخواست کریں گے وہ سرکاری طور پر بھی برطانوی سائنر لا خلاف ورزی کی شکایت کرے اس گروپ میں حکومتی وزیروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا تھا
🚨🚨اہم ترین
اگر آپ کی ٹویٹر ریچ مکمل ختم ہے آپ کے اکاؤنٹ سسپنڈ ہو رہے تو یہ ویڈیو لازمی لازمی دیکھیں
اس میں ہر بات تفصیل سے سمجھائی ہے کہ پی ٹی آئی کیسے ایک سسٹم کے تحت مخالفین کے اکاؤنٹ کا گلہ گھوٹتی ہے
گروپ ہم نے اڑا دیا مگر ایکٹویٹی ابھی جاری ہے یہ ٹویٹر کے رولز کی خلاف ورزی ہے اس پر حال میں دو دو ملین والے اکاؤنٹ اڑے ہیں آپ نے میرا ساتھ دینا ہے ہم نے یہ سلسلہ روکنا ہے
اس ویڈیو کو مشن سمجھ کر پھیلا دیں گروپ میں بھیجیں ہر جگہ پہنچا دیں تاکہ سب کو پتہ چلے سب اس مشن میں ساتھ دے سکیں
گجری گھبرا گئ ہے 😂😂😂
آپ سے وعدہ ہے اسکی یہ کمپین ان کے لیے بھیانک خواب بنا دوں گا
کل تک کا انتظار کیجئے آپ کے بھائی نے مکمل بندوبست کیا ہوا ہے یہ ویڈیو آپ سنبھال لیججے کل کام آنی یہ ٹویٹ یہ ڈلیٹ کر جائے گی
@FarhanKVirk احمد نورانی اور مطیع اللہ کہ رہے ہیں کہ این سی اے نے پیسہ ملک ریاض کا جرمانہ بھرنے کے لیے پاکستان بھیجا ۔ یھوتھیے اس پر تالیاں مار رہے ہیں 😄😄😄 این سی اے نے ملک ریاض کا جرمانہ بھرنا تھا ۔😀😀😀😀 احمد نورانی اور مطیع اللہ کا ڈالر لینے کے بعد مشترکہ علامیہ😄😄😄
الحمدُللّٰہ، پنجاب کے تمام اضلاع، تمام تحصیلوں میں تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے نظام نے آج سے کام شروع کر دیا۔نجی کمپنیوں کے اشتراک سے پنجاب کے ہر شہر اور دیہات میں صفائی کو یقینی بنایا جائے گا اس کے لیے اربوں روپے کی مشینری خریدی گئی ہے اور ایک لاکھ افراد کو روزگار دیا جا رہا ہے۔
لاشوں کی تصویریں، ویڈیو، اور میمزکا جھوٹ کُھلنے سے پتہ لگ رہا ہے کہ جُھوٹا بیانیہ کیسے بنتا ہے۔ اگر صفر، چار یا بارہ افراد کے جاں بحق ہونے کو سینکڑوں اموات تک پہنچایا جا سکتا ہے تو فارم 47 فارم 45 کی کہانی میں بھی کافی مبالغہ ہوا ہوگا۔ اگلے الیکشن میں بھی یونہی رولا ہوگا؟ 🤔
مریم نواز پر فوج اوتے سوشل میڈیا ذریعے کمپین کا الزام لگایا
رانا ثناءاللہ عطاتارڑ پر مسنگ پرسن قتل کا سنگین الزام لگایا
ڈار صاحب کو درود پاک پڑھتے ابھی جھوٹ بولے گا کہا
الیکشن دھاندلی کا بیانیہ بنایا
اور اب جعلی لاشوں کو چھپانے کا پروپیگنڈہ کررہا ہے
میاں صاحب کیمرہ حرامدمیر پر ہے
مہر شرافت سے علی امین کی لڑائی
تیری ماں کی بارات تھی
تیری بہن کی بارات تھی
تو نے مجھے رشتہ دینا
ماں بہن کی گالیاں دیتا کے پی کا وزیراعلی ہے کیا حسن انتخاب ہے
اس مساجنسٹ بدتہزیبی پر انسانی حقوق کی چمپئین مزاری مکمل چپ رہے گی کیونکہ پیسے دوسرے کام کے پکڑے
جی اس لیے سوشل میڈیا نے تین سو بندے مروا دیے اور ارٹیفیشل انٹلیجنس سے امیجز بنا کر بلیوایریا/ڈی چوک میں خون کی ندیاں بہا کر دکھا دیں۔
واقعی مین اسٹریم میڈیا اس کام میں بہت پیچھے رہ گیا ہے۔کسی دن یہ سوشل میڈیا ایٹم بم چلوائے گا۔شہر جلوائے گا۔ بلوے دنگے کرائے گا۔لندن میں لاہور سے دی گئی فیک نیوز پر فسادات ہوئے اور پندرہ سو گورا جیل میں قید ہے۔ دیکھتے جائیں۔ابھی تو سوشل میڈیا نے 278 لاشوں سے اپنی دکان کا افتتاح کیا ہے۔ 😎
راحیل شریف ایکسٹینشن چاہتا تھا نواز شریف دینا نہی چاہتا تھا تب ایک سولین وزیراعظم کے خلاف بدترین کمپین شروع ہوئی اس کمپین کو چلانے والی آرمی چیف کے نعرے لگانے والی ایمان مزاری آج اینٹی آرمی ہو گی کیونکہ یہ آج عمران نیازی کی سیاسی ضرورت ہے؟یہ ہائی برڈ سسٹم ان کی محنت سے آیا آنہوں نے سولین وزیراعظم کمزور کر کے ففتھ جنریشن وار سے یہ تباہی لائی
بی مینڈکی کو زکام ہو گیا ہے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وزٹ کے دوران کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے سیکیورٹی رسک پیدا کرنے پر اسلام آباد پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے قانون اور ضابطے کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی کو گرفتار کرلیا ہے: اسلام آباد پولیس
@TararAttaullah@Raheelpmln پوری جماعت میں @TararAttaullah صاحب واحد ایم این اے ہیں جو کارکنوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ان کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں عطا صاحب ولڈن ہمیں آپ پر فخر ہے
@saqibbashir156 صاحب میرا یہ سوال ہیں 176 مقدمات عدالت کا 70فیصد ٹائم کیوں لیتے ہیں ۔ اگر یہ پچاس فیصد یا چالیس فیصد ٹائم بھی ججوں کا ضائع کرتے ہوں تو ان۔ 65ہزرا کا کیا قصور ہے ۔ کیا آئینی عدالت سے یہ 65ہزار مقدمات کم نہیں ہوں گے عام لوگوں کو ریلیف نہیں ملے گا ۔۔ لاوا ڈالر خور
@RShahzaddk مجھے محسن نقوی ان کا سہولت کار لگتا ہے جیسے ایران غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کو شہید کروا رہا ہے اسی طرح یہ نقوی پہلے پنجاب میں نیازی کو سیٹیں جتوا کر دی پھر اب وفاق پر حملہ اور لوگوں کو سہولت کاری کر رہا ہے ایران بھی ایسے ہی بڑکیں مارتا ہے محسن نقوی بھی مکمل سہولت کاری ہیں