Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
@RShahzaddk آپ کی بات درست ہے مسلم لیگ ن نے تمام اشرافیہ کو مراعات دی ہیں۔ غریب آدمی کی کوئی نہیں سوچتا
جب تک بجلی سستی نہیں ہو گ�� یہ پاکستان چل نہیں سکتا سب فراڈ ہیں
@PMLNEconomy سب سے بے کار بجٹ مسلم لیگ نے پیش کیا اشرافیہ کو فائدے پہنچائے گئے ہیں جبکہ غریب آدمی کے لیے کچھ بھی نہیں ۔چھوٹے ملازمین کے لیے تمام سہولیات فراہم کی گئی ہے
پتہ نہیں
اپنی ذات میں ایک سے بڑھ کر ایک فرعون ہے دُنیا میں
سہیل ظفر چٹھہ صاحب ایک نظر ادھر بھی
لعنت ہے اس بغیرت کی زندگی پر
کم سے کم اس کا یہ ہاتھ دوبارہ چائے کا کپ پکڑنے کے قابل نہیں رہنا چاہیے
@MaryamNSharif@CCD_Punjab
@Aadiiroy2 بجٹ پاس کون کروائے گا ۔ اگر یہ حکومت بنائیں گے تو انھوں نے پہلے زور لگانا چاہیے تھا تاکہ اکثریت ہی ان کی ہوتی ۔
��یکن سب ان کے ساتھ نہیں ملیں گے وہ بھی بڑی مشکل سے بنائیں گے ۔ سب ان کو پغام بھی نہیں بھیج رہے ہیں
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ��یک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
سلمی بٹ @SalmaButtPMLN صاحبہ اس ظلم کا بتا رہی ہیں جو وہ عمران خان کے دور حکومت میں مریم نواز کی پیشیوں کے وقت بھگتتی رہی ہیں۔
جو آج ظلم یہ کہہ رہے ہیں یہ ظلم شروع انہوں (پی ٹی آئی) والوں نے کیا تھا۔
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال،کشمیر کی غیور عوام نے مسترد کر دی۔ اس بھارتی تنظیم کے سربراہان خود تو ملک سے باہر ہیں اور کشمیر میں ان کی لیڈرشپ غریب کے بچوں کو دنگا فساد برپا کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے، کشمیر کی عوام ان کے ساتھ نہیں اور اس کال کو مسترد کرتی ہہے
مجھے خوش کر وگی تو میں تمہارا کام کروں گا ، تھانہ شادباغ کے ایس ، ایچ ، او نے تمام حدیں پار کردیں !
اگر یہ عورت درست کہہ رہی ہے تو آئی جی پنجاب سے درخواست ہے کہ اس درندے کے خلاف سخت ایکشن لیا ��ائے۔۔۔
مولانا فضل الرحمنٰ کا جلسہ نیشنل میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا گیا، سمجھ سے باہر ہے پاکستان کا کرنٹ افئیرز میڈیا اگر مین سٹریم ایونٹس بھی نہیں دکھا سکتا تو وہ Survive کیسے کرے گا، بہرحال JUI نے بہت بڑا پاور شو کیا ہے، سیاست کے قبرستان میں کچھ زور تو اٹھا ہے!!
میرا جمہوری سسٹم پر اتنا believe نہیں رہا لگتا ہے کہ مغرب کا دیا ہوا یہ concept پوری دنیا میں اب فیل ہو رہا ہے ۔ capitalism بھی 8 ارب کی آبادی کے 90 فیصد سے زیادہ لوگوں کو غربت یا struggling stage سے نکلنے نہیں دے رہا ۔ ملک چلانے کا طریقہ کار معاشی concept اب کچھ اور مانگ رہا ہے کوئی اور سلوشن جس میں دولت کی تقسیم کلاس سسٹم برابر ہو ۔ یہ آنے 50 سالوں میں بدلاؤ آئے گا یا زیادہ سے زیادہ سو سال مزید ۔ لیکن پھر بھی ہم چونکہ جمہوری نظام میں چل رہے ہیں تو یہ عوامی مناظر اچھے لگتے ہیں ۔ خواجہ سعد رفیق اور خرم دستگیر جیسے لوگ لیڈ کرتے ہوئے سٹیج پر اچھے لگتے ہیں ۔ عوام انکے لئے نعرے لگاتی بھی اچھی لگتی ہے ۔ تمام جماعتوں کے عوام کا الیکشن کے دن باہر نکلنا اچھا لگتا ہے ۔ خدا کرے الیکشن فری اینڈ فئیر ہوں ۔ جسکو عوام ووٹ دے وہ ہ�� کرسی پر بیٹھے اور باقی تحمل سے اس پراسیس کو قبول کریں ۔