اللّٰه کرے
آپ کے چہرے پہ ہنسی،
آواز میں چہک، آنکھوں میں نور
اور آپ کے دل پہ سکون کا نزول مستقل کر دیا جائے
#آمین_یا_رب_العالمین
Good morning X family
#TDR__now
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
صبح بخیر 🌸
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
صحت و تندروستی عطا فرمائے
اللّٰه کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے
اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین🤲
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*❣️
*زندگی بخیر*🌾
اللہ تعالی آپ کو حلال اور وسیع رزق۔ لمبی زندگی_عطا فرمائے اور
بیماریوں تکلیفوں____ مصیبتوں۔معزوریوں سے محفوظ رکھے۔۔آمین
اور_ خوشیوں مسکراہٹوں__میں اضافہ اور بے پناہ_ برکتیں نازل فرمائے۔۔۔۔
*❣️
🍃رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم🍃
نےفرمایا:
💞جمعہ کا دن بارہ ساعت( گھڑی )کا ہے، اس میں ایک ساعت(گھڑی)ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر🍃اللہ تعالیٰ🍃سے مانگتا ہے تو🍃اللہ🍃اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی)میں تلاش کرو💞
🍃(سنن ابی داؤد ، ۱۰۴۸)🍃
السلام علیکم🥀🌻🥀
صبح____بخیر____زندگی🥀💓🥀
" کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ؛ " رَبِّ الْعَالَمِينَ" تک پہنچنے کے لیے " رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ " کی پیروی کرنا ضروری ہے! ۔ " ❤
" صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔ " ❤
جنت میں پہلا لمحہ،
پہلی رات اور پہلی صبح
کیسی حسین و جمیل ہو گی؟
کیا کبھی آپ نے
جنت کے پہلے پہلے لمحات تصور کیے ہیں؟
آئیں! مل کر تخیلات کی دنیا میں چلتے ہیں ،
اور جنت کے حسین لمحات کو محسوس کرتے ہیں
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں
Good morning X family
#TDR__now