اللہ سے مانگنے میں حد کیسی
حدودیں کیسی
دل کھول کے مانگا ہے اس سے
لفظوں کی بھی قید کیسی
ہم گنتے ہیں سانسیں اپنی
اس کی نعمتوں کا حساب کیسا
وہ دیتا ہے تو بےحساب دیتا ہے
پھر اس کی رحمت میں شک کیسا
تو ہاتھ اٹھا،بس مانگتا جا
اس در پہ آخر پردہ کیسا
#بیشک_اللہ_کریم#شب_بخیر_زندگی
اپنی زندگی کو بدلے بغیر اس سے تبدیلی کی امید رکھنا ایک بچکانہ سوچ ہے۔
دنیا آج بھی بہادر لوگوں کو آگے بڑھاتی ہے اور سست لوگوں کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ جو انسان رسک لینے سے ڈرتا ہے، وہ ہمیشہ ایسے شخص کے نیچے کام کرتا ہے جو رسک لے سکتا ہے۔
ہر نئی صبح اللہ کی رحمت اور ایک نئے موقع کا پیغام ہے۔ اپنے دن کا آغاز اللہ پر بھروسے اور اچھی امید کے ساتھ کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خیر، آسانی اور برکتوں سے بھر دے۔
#آمین_یا_رب_العالمین
Good morning X family
#HappySunday#TDR__now
اگر ہم بدصورت ہیں تو بد صورت ہیں
یہ اندرونی خوبصورتی والی بات بکواس ہے
ہم ہر جگہ ایکسرے لے کر نہیں جا سکتے !
السلام علیکم 🌷
صبح بخیر زندگی 🍃
#ثمن_بلوچ ❤️