میں نے کُھلی آنکھوں سے
ایک شخص کے خواب دیکھے ہیں
کچھ قربتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں
بس ایک خاموشی ہوتی ہے
اور دل کو یوں لگتا ہے
جیسے تمام بےقراری کو قرار آ گیا
وہ پاس ہو تو وقت ٹھہرنے لگتا ہے
اور دنیا کی ہر آواز اُس ایک خاموش لمحے کے آگے مدھم پڑ جاتی ہے
#رازٍ_محبت
Good night
@Its__HiraKanwal 💯🌹 بالکل درست! اسی لیے سوال کرنا بغاوت نہیں، شعور کی پہلی سیڑھی ہے۔ ہر روایت غلط نہیں ہوتی اور ہر عقیدہ جہالت نہیں ہوتا، مگر کسی بات کو صرف اس لیے درست مان لینا کہ ہمارے بزرگ بھی اسے مانتے تھے، عقل و شعور کے ساتھ ناانصافی ہے۔ 💯🖋️
@Its__HiraKanwal 🌹❤️ بالکل درست، مگر محبت سچی ہو تو کانٹوں کی چبھن بھی گوارا ہوتی ہے، کیونکہ ہمیں پھول کی خوشبو سے نہیں، اُس سے محبت ہوتی ہے جس کے دامن میں وہ خوشبو بسی ہو۔ 🥀❤️
🌸 محبت میں شرطیں نہیں، خلوص دیکھا جاتا ہے؛ جو کانٹوں سمیت قبول ہو، وہی رشتہ سچی محبت کہلاتا ہے۔ ❤️🌹
انسان کے الفاظ پر نہیں
اس کی نیت پر غور کرو کیونکہ کوئی ڈانٹ کر
آپ کا بھلا چاہتا ہے تو کوئی مسکرا کر آپ کی
جڑیں کاٹتا ہے
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#متاعِ_دل#TDR__now
جنت کی تمام نعمتیں ایک طرف،
لیکن ایک سچے مومن کے دل کی سب سے بڑی تڑپ اپنے خالقِ حقیقی کا دیدار ہو گا
قرآنِ پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
"اس دن بہت سے چہرے تروتازہ (اور شاداب) ہوں گے، اور اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے۔"
(سورۃ القیامۃ: 22-23)
#شب_بخیر_زندگی#رازٍ_مومن